Urdu Quotes. Best Urdu Quotes. Women, Khalil Jibran And Bacha Khan. Urdu Best Sayings In Written.
اگر خُدا نے عورت سے زیادہ کوئی خوبصورت چیز بنائی ہوگی تو وہ اپنے پاس ہی رکھی ہوگی۔
خلیل جبران ❤️
زندگی کو معنی تب ہی ملے گی جب آپ اسے تخلیق کریں گے۔ یہ ایک شاعری ہے جس کی تشکیل کی جائے، یہ ایک گانا ہے جسے گایا جائے، یہ ایک موسیقی ہے جس پر رقص کیا جائے۔ 😘
#اوشو
Beauty Quotes In Urdu.
حسن ایک ایسا نشہ ہے جو ایک مُلا سے لیکر زاھد، عابد اور پنڈت سب کا ایمان خراب کردیتا ہے.❤️
😘
تورس طوری ۔۔
بھیک میں خیرات ملتی ہے کسی کی توجہ عزت اور محبت نہیں 💔
😞
Khalil Jibran Quotes Translated To Urdu.
زندگی اور آذادی کے متعلق بیروت کے شاعر،مصور،
فلسفی خلیل جبران نے کیا خوب کہا ہے۔
ایک جگہ خلیل جبران لکھتے ہیں کہ۔
زندگی آذادی کے بغیر روح سے محروم وجود کی طرح ہے
اور آذادی بغیر فکر کے ایسی ہے جیسے روح گمراہی کا
شکار ہو!!
Depression, Urdu Quotes About Life.
”ڈپریشن دراصل دماغ کا بھیجا گیا حفاظتی سگنل ہے کہ آپ جو کردار ادا کر رہے ہیں اس سے وہ تھک چکا ہے اسے بدلیں یا پھر پریشان ہی رہیں۔“
Franz Kafka Quotes In Urdu.
اِس طرح کی کٹِھن زِندگی کے بعد ھماری رُوحوں میں کیا باقی رہ جائے گا جہنم میں جلانے کے لیے۔؟؟
"فرانز کافکا"
اپنی ضرورت سے زیادہ کھبی بھی کوئی چیز نہ سوچو ورنہ جس دن آپ خوش ہونگے اس دن بھی آپ غمزدہ ہوجاؤ گے۔
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.