What Bacha Khan Did For Pakistan? Bacha Khan And Pakistan.
Reply To Fawad Chaudhry By Faisal Faran.
باچاخان نے کيا كيا؟
فیصل فاران
فواد چودهری نے سوال کيا كه باچاخان نے پاکستان کے لئے كياكيا تواسكا جواب تو يه هے کہ جنہوں نے پاکستان اور نظريه پاکستان کو قرآن پاک کا درجه دیا انهون نے سوائے ملت فروشي ملك توڑنے فروخت کرنے کے کيا كيا ليكن نهي تعصب نه کريں اور تاريخ مطالعہ كريں تو معلوم ہو بہٹ کچھ کرنے کي كوشش كي ليكن قصداعمدا انكو روكاگیا جیل نظربندی صوبه بدری جلاوطني مین عمرگزاری پاکستان قیام کے بعد 1948 مین پاکستان سطح پر اولین پارتی پاکستان پیپلزپارٹی باچاخان نے بنائی جسکا منشور سب پاکستانی قومیتوں کو یکجاکرکے انکےحقوق دلوانے تھا روٹي كپڑا اور مكان مانگ رهاهے ہرانسان دراصل اس ولي پیپلز پارتی کا سلوگن سب پاکستاني قومیتوں كے نمائندے اس مین شامل هوئے قومی بیداری کاخطره استبلشمنت کو محسوس هوا تو اسکے فورا بعد باچاخان کو ايف سي آر كالے قانون كے زريعه گرفتارکیا اور اس قانون كو جناح صاحب نے خود زيارت مين بسترعلالت پر خصوصی دستخط کرکے لاگوکياتها تاكه قيوم خان جیسا لوٹا کاراستہ صاف ہو
اس قيد سے 1954مين رهائ ملي پھر اس دوران کشمير كا تنآزعه بناتو جیل سے لیاقت علی خان کو خط لکها که شیخ عبدالله میرا دوست اور پندت نهرو ساتهی رها هے اگر تم چاہتے ہو کہ يه تنازعہ حل هو تو مين اپنی خدمت او کوشش کی پیشکش کرتاهوں اور اس سلسلے مين پنجاب کا وزیر اعلٰی نواب افتخار آلدین ممدوت بهی جیل مین ملا جسکی جاگير زیره بهی قبضه هوی تهی لیکن لیاقت علی خان نے انکو منع کرديا كه ايك بابا جناح سسے مشکل سے جان چھوٹی باچاخان کی وجه سے مسئلہ کشمیر حل هوآ تو يه دوسرا بابائے قوم بنکر گردن پر سوار ھوجائيگا
پھر 1957 کو دوسري ملك گیر پارتی نیشنل عوامی پارتی بنائی جس مین بنگالي مولانابهاشاني پنجابی افخارالدین، محمود قصوری سندهی حيدربحش جتوئ شیخ مجید ،جی ایم سید بلوچی حسین عنقا،عبدالكريم شورش، مهاجر حسن ناصر،محمودالحق عثماني بلوچ بزنجو ، بروهی عطاالله مینگل سرائيكي لنگاه شامل تھے اسكابعدپهر ون يونٹ تحريك مين گرفتارهوگئے 1958کا،مارشل جنرل ایوب کے انفارمیشن سيكرتري الطاف گوہر، کے انٹرويومطابق جو جاويد چودھری کی کتاب گئے دنوں کے سورج مين شامل ہے امريکه نے باچاخان اور اور بھاشاني كي عوامي مقبولیت کے خوف سے لگواياتها باچاخان جب رھاھوا توفاطمہ جناح کا نام ايوب خان كا مقابله مي پیش کیا اور نیشنل عوامی پارتی کاصدر مولانا بهاشانی نے دوسری جماعتون کی مشاورت بعد اسکا اعلان کیا بهاشانی پهرخود بک گيا ليكن باچاخان اسکے ابعدایوب خان دورمین نظربندی او صوبه بدری کاشکاررھا تنگ آکر کابل چلاگیابهتوحکومت میں وزيراعلي مفتی محمود وغیره نے جرگے کرکے بلاياتو پهر کچھ وقت بعد بھٹو نے پوراخاندان غداري مين جيل ڈالا انکو بيحد ستايا تو پهر مجبورا جلاوطنی اختیارکرکے کابل چلے گئے ضياالحق دورمین پهر واپس آئے تو بیمار اورعمررسيده ہوچکے تهے
تو اب بتا كه اسکو خدمت كا كس نے موقع ديا البته 1970مين بنگال سیلاب صدارتی فند میں اسوقت پانچ هزارڈالرز یحی خان کودے دئے اسطرح 1970مين كابل ريديو سے پاکستانی عوام کو تقرير كي كه بهتو،قيوم اور جنرل پيرزاده اور یحی پاکستان کواپنے اقتدار کیلئے توڑناچاھتے ہے انکے روکو کسی نے بات نہ سني يحي خان ايك خط جنرل شيرين خلن کے ذریعے بهیجا کہ مجھے واپس آنے دو مين شيخ مجيب كومناتاهوں ميجرفدايونس کابل مين پاکستانی ملتری اتاشی او پهرسفیرکی کتاب pakistan Afghanistan and pukunistan اور دوسری کتاب تهانے سے سفارت تک اور فریب تمام از فاران مین تمام تفصیلات درج هے
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.