Work By Parwesh Shaheen Of Swat. Who Is Pervesh Shaheen?. Biography Of Muhammad Parvesh Shaheen Of Manglawar Swat.
Amjad Ali Utmankhel
ملاکنڈ پیڈیا..
مُخترم محمد پرویش شاہین کی بائیو گرافی
..امجد علی کی قلم سے.....
مُخترم محمد پرویش شاہین جو ایک عظیم محقق,مصنف ,اور تاریخ دان ہے.آپ 12 اکتوبر 1944 کو ریاستِ سوات کے گاؤں منگلور میں پیدا ہوئے .آپ نے ابتدائی تعلیم گورنمنٹ پرائمری سکول منگلور سے حاصل کی. بعد میں آپ نے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول پشاور میں پرنسپل کی پوسٹ پر ذمہ داریاں سرانجام دی, اور گریڈ اُنیس میں پھر ریٹائرڈ ہوگئے.آپکی تعلیمی قابلیت ایم اے پشتو,ایم اے ہسٹری,ایم اے اُردو اور ایم اے ایجوکیشن ہے.آپ کو یوینورسٹی آف پشاور سے گولڈ میڈل بھی ملا..آپ نے سب سے پہلے ڈیلی شہباز پشاور کے لئے مُختلف مضامین 1958 میں لکھنا شروع کی .آپ کی ایک ہزار آرٹیکلز اور پانچ سو کالمز مُختلف اخبارات میں وقتاً فوقتاً پبلش ہوچکی ہیں.اسکے علاوہ 1980 سے آپ بین القوامی جنرالز کے لئے آرٹیکلز لکھتے چلے آرہے ہیں .آپ نے پشتو اور اُردو زُبانوں میں کتابیں لکھی
..پشتو زُبان میں لکھی گئ کتابوں کی تفصیل یہ ہیں
Pashto Books Written By Muhammad Parwesh Shaheen Of Swat. Bio data Of Parwesh Shaheen
1.د پختونخوا او کوہستانی ژبو لسانی تڑون
2.د سوات ګلونه
٣د پښتونخواه ګلونه
٤..ګل وريني سوکي
٥ د پښتنو ژوند ژواک
٦سوات د سردرو وطن
٧.پښتانه او شلمه پيړي
٨.د پښتنو ليک دود تاريخ
٩.د سوات منظوم تاريخونه
١٠.د پښتو ژبي اصل نسل
١١.اقبال او پښتانه
١٢.پښتو په سوات کښي
١٣.د سوات تاريخ د ټپو په رنړا کښي
١٤.د سوات تاريخ د متلونو په رنړا کښي
١٥.د مورونو ژبو ورځ
١٦.ورکيدونکي ژبي
١٧.حافظ الپوري
١٨.سيدو بابا
Urdu Books Written By Muhammad Parwesh Shaheen Of Swat. Bio data Of Parwesh Shaheen
اُردو زُبان میں لکھی گئ کتابوں کی تفصیل مندرجہ ذیل ہیں.
1پشتو اور کوہستانی زُبانوں کا لسانی رابطہ
2.مشرق کا سوئٹزر لینڈ
3.اباسین کوہستان
4.کافرستان
5.کالام کوہستان.
6.کالام سے کافرستان تک.
7.سوات کوہستان
8.وادی سوات.
9.چترال.
10.کافرستان کے رسم و رواج.
11.دیر کوہستان.
12.کافرستان کا جائزہ.
13.مہاتما گوتم بُدھ سوات میں.
14.مظفر آباد سے شاردا تک.
15.کوہستان کی معدوم ہونے والی زُبانیں..
16.کاغان سے ناران تک.
17.بچوں کی کہانیاں
18. غذر کا نسلی اور لسانی جائزہ
19.سوات کوہستان کا نسلی,لسانی اور ثقافتی جائزہ.
20.دیر کوہستان کا نسلی,لسانی, ثقافتی اور سیاحتی جائزہ.
21.قدیم پختونخواہ کا علمی جائزہ.
22. شاہانِ سوات.
23.سوات کے قدیم سواتی پشتون.
24.کوہستان کا نسلی,لسانی,ثقافی اور سیاحتی جائزہ.
25. تیرات.
26. شخوڑئ
27.بریکوٹ.
28.اوڈیگرام.
29. منگلور.
30.فضاگٹ.
31.مرغزار.
32. چکدرہ.
33. چترال کا نسلی,لسانی,ثقافتی اور سیاحتی جائزہ.
34.سوات کے قدرتی وسائل.
35.تاریخِ کندیا.
36.سوات کے قدیم کتبے.
37.کافرستان کی پریاں.
اسکے علاوہ آپ اسلام آباد لوک ورثہ کے ساتھ ریسرچ سکالر کے طور پر کام کر رہے ہے.آپ کی ریسرچ فیلڈز مندرجہ ذیل ہیں.
1.پشتو لینگویج اینڈ لیٹریچر.
2.اُردو لینگویج اینڈ لیٹریچر.
3. گندہارا کلچر.
4.بُھدزم
5.جرنلزم.
6.ایکولوجی اینڈ انوائرنمنٹ.
7.ٹؤورزم
8.فوک لوری.
9.قدیم تاریخ.
آپکی دو کتابیں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور سی ایس ایس کی کورس میں بھی شامل ہیں.
آپکے گھر میں موجود آپکی ذاتی لائبریری میں اس وقت تیس ہزار کتابیں موجود ہیں.جو تاریخ کا بیش بہا خزانہ ہے ..اللّہ تبارک و تعالیٰ مُحترم محمد پرویش شاہین کو عُمرِ دراز نصیب کریں.تاکہ انکی قلم اس مٹی کی تاریخ نئ نسل کے لئے لکھتی رہے........شُکریہ .....
تحریر..امجد علی اُتمان خیل.
Work By Parwesh Shaheen Of Swat. Who Is Pervesh Shaheen?. Biography Of Muhammad Parvesh Shaheen Of Manglawar Swat. Books Written By Parwesh Shaheen Swat. Pashto Pedia, Pashto Times Blogs.
Pashto Books Written By Muhammad Parwesh Shaheen Of Swat. Bio data Of Parwesh Shaheen
Amjad Ali Utmankhel
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.