Skip to main content

Ayan Ali Allegations On Maulana Tariq Jameel. Ayan Ali Story.

Ayan Ali Allegations On Maulana Tariq Jameel. Ayan Ali Story. The Story Tweeted By Ayan Ali Today. 

By Model Girl And Actress Ayan Ali.


‏2015 کی بات ہے قریب دو درجن اردو اخبارات و جرائد میں ایک خبر چھپی، جس کا موضوع تھا

"ایان علی کا مولانا طارق جمیل سے رابطہ"

یہ خبر کیا تھی الف لیلی کی ایک داستان تھی!

جو ایک سپر ماڈل کا ایک مولانا کے ہاتھ پر تائب ہونا اور رونا دھونا بیان کرتی تھی

آئیے آج اس قصے کی حقیقت جانیے 


‏یہ اُن دنوں کی بات تھی جب ہم لاہور، کراچی، اسلام آباد میں اپنے خلاف قائم ان گنت جعلی مقدمات بھگت رہے تھے اور اس سلسلے میں تقریباً ہر روز ہوائی سفر کر تے تھے

انہی میں سے ایک دن ہم لاہور Airport پر فلائٹ کا انتظار کر رہے تھے کہ ایک نوجوان نے ہماری سیکیورٹی سے ہم تک رسائی چاہی 


‏یہ نوجوان چہرے سے مزہبی رجحان کا حامل دکھائی دیتا تھا

ہم خود کیونکہ مذہب کی جانب مائل ہیں اور دینی لوگوں کا احترام کرتے ہیں لہذا ہم نے سیکیوریٹی سے اس نوجوان کو آگے آنے دینے کا کہا

اس نوجوان نے فوراً خود کا تعارف مولانا طارق جمیل کے قریبی کے طور پر کروایا 


‏اس نوجوان نے بغیر وقت ضائع کیے بتایا کہ یہ اُس کی خوش قسمتی ہے کہ اُس کی ہم سے ملاقات ہو گئی کیونکہ اُس نے مولانا طارق جمیل کو کئی مرتبہ ہمارے لیے زار و قطار دعائیں مانگتے دیکھا ہے اور یہ کہتے سنا ہے کہ اس لڑکی کے ساتھ بہت زیادتی ہو رہی ہے اللہ تعالی اس کی مشکلیں آسان فرمائے 



‏سچ پوچھیے تو ایک ایسے وقت میں جب ہمارے خلاف غلیظ ترین کردار کشی کی مہم ایک قومی مشغلہ بن گیا تھا

یہ جان کر بے انتہا خوشی ہوئی کہ کوئی عالمِ دین ہمارے لیے غائبانہ دعا کرتا ہے

ہم نے اس نوجوان سے کہا کہ جب بھی اُس کی مولانا سے ملاقات ہو وہ اُن کا ہماری جانب سے بے حد شکریہ ادا کرے 


‏جواباً اُس نوجوان  نے کہا کہ مولانا اِس وقت حرمین شریفین میں ہیں اور اگر ہم چاہیں تو وہ ہماری اُن سے فون پر بات کروا سکتا ہے تاکہ ہم خود اُن کا شکریہ ادا کریں اور اپنے لیے دعا کا کہیں

مزہبی جزبات سے مغلوب ہم  نے حامی بھر لی

اُس نوجوان نے کوئی نمر ملایا مگر وہ 

Attend

 نہ ہوا 


‏اِس پر اُس نوجوان نے ایک ٹیکسٹ میسج کے ذریعے مولانا کو آگاہ کیا کہ وہ اس وقت ہمارے ساتھ ہے

ٹیکسٹ میسج جانے کے قریب نصف منٹ کے اندر اندر مولانا کی کال آ گئی

اُس نوجوان نے فون ہمارے حوالے کیا تو ہم  نے مولانا کا غائبانہ دعاوں کے لیے شکریہ ادا کیا اور مزید دعاوں کی درخواست کی 



‏جواباً مولانا نے بتایا کہ ہم مسلسل اُن کی دعاوں میں شامل ہیں اور وہ ہمارے انتہائی خیر خواہ ہیں

اس کے بعد مولانا نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ ہم اُن کی حرمین شریفین سے واپسی پر اُن سے کراچی میں ملاقات کریں

ہم بنیادی طور پر 

Introvert

 ہیں اور زیادہ 

Socializing

 کے عادی نہیں ہیں 


‏اس لیے مولانا سے کوئی وعدہ کرنے کی بجائے محض انشاء اللہ کہنے پر ہی اکتفاء کیا

مگر مولانا اس انشاء اللہ پر راضی نہ ہوئے اور پُر زور اثرار کیا کہ ہم ملاقات کی لیے وقت دیں

ہم نے

 Courtesy

 میں کہا کہ آپ واپس آئیں گے تو ہم

 Coordinate 

کر لیں گے

مگر مولانا اس پر بھی راضی نہ ہوئے 


‏اور اثرار کیا کہ آپ اپنا نمبر دیں ہم  

Coordinat

e کریں گے

کیونکہ فلائٹ کا وقت قریب تھا اور ہم مولانا سے بد زن بھی نہ تھے تو ہم نے اپنے ایک 

Staff 

کا نمبر دے دیا اور عازمِ سفر ہو گئے

دھچکا ہمیں اگلے روز لگا جب یہ مختصر نجی گفتگو انتہائی ڈرامائی انداز میں کئی اخبارات کی زینت بنی 


‏اخبارات میں چھپنے والی خبر کے مطابق ہم مولانا سے گفتگو کے دوران اشک بار رہے، توبہ کرتے رہے اور اپنی نمازوں روزوں اور تلاوت کا حساب دے کر خود کو اچھا مسلمان ثابت کرتے رہے

یہ مکمل لغو، جھوٹ و کزب تھا

جس کا

 Source

 واضع تھا

ہم توبہ کے لیے کسی مولانا کے طلب گار نہ تھے اور نہ ہیں 

‏ہاں ہم نے مولانا کو ایک مزہبی شخصیت جان کر احترام ضرور دیا تھا مگر انہوں نے اسے ایک بے ڈھنگی 

Self Projection & Marketing

 کے لیے استعمال کیا

ان کا یہ طرز عمل 

Classic Evangelists 

سے مشابہت رکھتا تھا جو صدیوں سے مزہبی جزبات سے مغلوب لوگوں کا اپنی ذات کے لیے استحسال کرتے آئے ہیں 


‏اس واقع کے کچھ ہفتے بعد مولانا حرمین شریفین سے واپس پاکستان تشریف لائے اور پھر ہمارے 

Staff 

کے نمبر پر اُن کی کالوں کا ایک لا متناہی سلسلہ جاری ہو گیا

کیونکہ تب تک ہم مولانا سے بد زن ہو چکے تھے لہذا کچھ عرصہ ٹال مٹول کی اور پھر مجوراً اُن کا نمبر 

Block 

کرنا پڑا 

‏ہمیں 

Personally

 جاننے والے جانتے ہیں کہ علماء کے لیے ہمارے دل میں ایک خاص احترام ہے جس کا اظہار ہم گاہے بگاہے کرتے رہتے ہیں

مولانا کے ہمارے بابت رویے کے باوجود ہم نے اُن کا بطور عالم احترام ملحوظ خاطر رکھا اور اُن کے خلاف ٹرولنگ ہوتی دیکھ کر اُن کا ساتھ بھی دیا 


‏اس کی وجہ یہ تھی کہ ہم اٰس مسند کی تزہیک نہیں چاہتے تھے جس پر مولانا براجمان تھے

مگر آج جب انہوں نے ایک ایسے شخص کی حمایت میں کزب بیانی کی جو اپنی سیاست میں اسلام کا توہین آمیز استعمال جائز سمجھتا ہے تو وہ اس مسند سے خود ہی برخاست ہو گئے

جس کا اعلان تبلیغی جماعت نے کر دیا ہے 


‏اب مولانا کی کرم فرمائیوں سے قوم خصوصاّ خواتین کو آگاہ کرنا ضروری ہے

افسوس کہ حبِ جاہ، نمود و نمائش اور بادشاہوں کے قرب نے ایک عالم کا یہ انجام کیا

شاید اسی لیے امامِ اعظم نے علماء کو ان فتنوں سے دور رہنے کے لیے کہا تھا

اللہ رب العزت ہم سب کو آزمائشوں سے دور رکھے آمین 🕋



Ayan Ali Allegations On Maulana Tariq Jameel. Ayan Ali Story. 

The Story Tweeted By Ayan Ali Today. 09 August 2022.

Ayan Ali And Maulana Tariq Jameel. 

Ayan Ali Story About How Tariq Jameel Approached Her. 
Ayan Ali Allegations On Maulana Tariq Jameel. Ayan Ali Story. 

The Story Tweeted By Ayan Ali Today. 09 August 2022.


Tags, Meta Data And Keywords.

Ayan Ali Allegations On Maulana Tariq Jameel. Ayan Ali Story. 

The Story Tweeted By Ayan Ali Today. 09 August 2022.

Ayan Ali And Maulana Tariq Jameel. 

Ayan Ali Story About How Tariq Jameel Approached Her. 

Ayan Side Of Story About Tariq Jamil Mulla. Ayan Ali Story In Urdu

Ayan Ali Twitter Handle 

https://twitter.com/AYYANWORLD?t=O0r81X9UgtIdO1drPgkc9w&s=09

By Model Girl And Actress Ayan Ali.



















Comments

Popular posts from this blog

New Pashto Poetry Lines And Lyrics. Pashto Tappay In Written Text.

New Pashto Poetry Lines And Lyrics. Pashto Tappay In Written Text. Pashto Poetry Two Lines. Pashto Tappay In Text. ‏د خوېندو لوڼو سوداګره کږه شمله چې په سر ږدې خندا راځينه ټپه# که د پیزوان خاطر دې نه وے تابه زما د غاښو زور لیدلې وونه #ټپه ‏ستا یارانۍ ته مۍ زړه کیږۍ په څه خبره به اشنا درسره شمه خلک پېزوان خونړی بولي تا په نتکۍ د کلا برج ونړونه  Pashto New Tapay On Images 2022. Pashto Tappay In Text. Eid Mubarak Pashto Tapay. Pashto Eid Poetry. اختر ته ځکه خوشالیګم چی مسافر جانان می کلی ته راځینه Eid Mubarak In Pashto Tapa. Folk Songs Akhtar. اختر پرون وو پرون تیر شو تا تر څنګلو پوري نن سره کړل لاسونه Akhtar Janan Aw Pukhto Tapay. Eid Mubarak Poetry Pashto. خلکو اختر کښی غاړی ورکړی زه بی جانانه ګوټ کښی ناست ژړا کوومه خپل د راتلو لوظ دې ياد دے؟ سبا اختر دے انتظار به دې کومه Eid Mubarak In Pashto Language. Akhtar Di Mubarak Sha. اختر دی مبارک شه مورې څلور کمڅۍ مې وکړه دوه مې د خيال او دوه د کچ اختر ټالونه په ما دې ورځ د لوی اختر کړه چې دې په سترګو راله کېښودل لاسونه يوه روژه بله غرمه د...

Zama Zargiya Meaning In Urdu. Pashto Words Meanings

Zama Zargiya Meaning In Urdu. Pashto Words Meanings. Learn Pashto Words and Meanings. Info Different Contextual Uses Of Pashto Phrase Zama Zargiya or Zama Zargia. Pashto Language Words Internet Is Searched For Pashto Words Meaning Daily as People Speaking Languages Other Than Pashto Want To Learn Some Basic and Most Used Phrases. Search For Pashto Phrase " Zama Zargiya " Increased By 1150 % Today. Zama Zargiya Meaning In Urdu.  میرا جگر یا میرے دل کا ٹکڑا میرا جگر،  میرا محبوب یا میرے محبوب The Phrase Simply Means My Darling Or Sweetheart In English. Pashto. Zama Zargiya زما زړګیه English. Darling Or My Darling Or My Dear Or My Sweetheart. In Urdu Zama Zargiya Means " Meray Aziz " Meray Mehboob" Or Meray Humnasheen. Best Phrase For Zama Zargiya In Urdu. Meray Jigaar Or Jiggar Pashto Word Zama Means Mera Or Meray.  Pashto Word Zargay Means Dil Or Jigar.  Pashto Language Words زما زړګیه میرے محبوب میرے ہم نشین میرے جگر کا ٹکڑا "Zama Zargia Endearment Urdu...

Understanding the UAE Visa Ban: Reasons and Implications

پاکستانیوں کے لیے یو اے ای ویزا پابندی کے بارے میں تفصیلی خبر اور وجوہات متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستانی شہریوں پر ویزا پابندی عائد کر دی ہے، جس کی وجہ ان سرگرمیوں کو قرار دیا گیا ہے جن سے یو اے ای کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے۔ یو اے ای میں موجود پاکستانی سفارتخانے نے تصدیق کی ہے کہ یہ پابندی نافذ العمل ہے اور یہ تمام پاکستانی شہریوں پر لاگو ہوتی ہے، چاہے وہ کسی بھی مقصد کے لیے سفر کر رہے ہوں۔ یو اے ای حکومت نے پابندی پر کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا، لیکن پاکستانی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ یو اے ای حکومت کو درج ذیل سرگرمیوں پر تشویش ہے: یو اے ای حکومت کے خلاف مظاہرے کرنا سوشل میڈیا پر یو اے ای حکومت پر تنقید کرنا مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونا یو اے ای حکومت نے اس بات پر بھی تشویش ظاہر کی ہے کہ ان سرگرمیوں میں ملوث پاکستانی شہریوں کی تعداد دیگر قومیتوں کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ پاکستانی سفارتخانے نے پاکستانی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ یو اے ای کا سفر کرنے سے گریز کریں جب تک کہ ان کے پاس درست ویزا نہ ہو۔ سفارتخانہ یو اے ای حکومت کے ساتھ مل کر اس مسئلے کو حل کرنے اور پابندی ہٹانے کے...