Jazz Free Minutes And Data For Flood Effectees. Free Data, Free Minutes, Free SMS, Free Internet By Jazz Pakistan.
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں لوگوں کی سہولت اور امدادی سرگرمیوں کو جاری رکھنے میں مدد کیلئے جاز سے جاز اور جاز سے پی ٹی سی ایل رابطے کے لیے صارفین کو مفت منٹس فراہم کیے جا رہے ہیں
آج رات سے بلوچستان میں جاز صارفین بنڈلز یا بیلنس ختم ہوجانے کے باوجود بھی کالز کر سکتے ہیں
جبکہ سندھ اور خیبرپختونخوا میں صبح سے اس سہولت کی فراہمی شروع کی جائے گی
جاز، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کہ ساتھ اشتراک سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان کی فراہمی کے حوالے سے بھی اعلان جلد کریگا
متاثرہ علاقوں میں شدید مشکل حالات کے باوجود جاز نیٹ ورک پر ضروری ٹیلی کام خدمات فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش جاری ہے
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.