Mufti Mehmood, Zulfiqar Ali Bhutto And Urdu Funny Joke.
پچاس نمازیں
بھٹو صاحب نے اپوزیشن سے مذاکرات کے ایک اہم اجلاس میں مفتی محمود سے اچانک پوچھا.
مفتی صاحب سنا ہے پہلے پچاس نمازیں تھیں پھر کیا ہوا کہ پانچ رہ گئیں .
مفتی صاحب نے بھٹو صاحب کی دینی دلچسپی پر فورا جواب میں حدیث اور اس کی تشریح کر ڈالی.
پھر انھیں احساس ہوا کہ آخر بھٹو صاحب کو اس موقع پر کیا دلچسپی ہوئی .
انھوں نے پوچھا بھٹو صاحب آپ کو کیا لگا نمازوں سے اچانک .
بھٹو برجستہ بولے :
سوچ رہا تھا کہ اگر پچاس ہی رہ جاتی تو آپ مولوی لوگ پورا دن نمازیں پڑھاتے تاکہ ہم آرام سے سیاست کر سکتے..
یہ کہنا تھا کہ محفل میں قہقے بکھر گئے ۔
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.