Napoleon Bonaparte Tribute To Imam Hussain. Ali Bonaparte By Mubashir Zaidi
نپولین نے ایک خط لکھ کر امام حسین کے نام نذرانہ عقیدت پیش کیا تھا۔
علامہ ضمیر اختر نقوی نے جب یہ روایت پڑھی تو اس کا خوب مذاق بنا۔ اس کے کلپ شئیر کرکے ٹھٹھاُاڑایا گیا۔
کئی مورخین نے لکھا ہے کہ نپولین بوناپارٹ کا جھکاؤ اسلام کی جانب تھا۔ ان کے حوالے اور کتابیں دستیاب ہیں۔
میں فرانسیسی اخبار لا مونٹیور یونیورسل کا چھ دسمبر 1798 کا صفحہ اول شئیر کررہا ہوں جس کی پہلی خبر میں لکھا ہے کہ نپولین نے میلاد النبی کی تقریب میں شرکت کی اور انھیں مصر میں علی بوناپارٹ کے نام سے پکارا جاتا ہے۔
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.