New Honey Moon Hotel Kalam Swat. Inside Story Of New Honeymoon Hotel Drowned In Flood 2022.
Story By Aqeel Yousafzai and Mushtaq Yousafzai.
وہ کونسا کمشنر مالاکنڈ ڈویژن تھا جس نے 80 کروڑ لیکر سوات میں تجاوزات کو جایز قرار دیکر دریا کنارے 180 ہوٹلز کو این او سی جاری کی. جس کو آجکل پشاور کا میڈیا منشیات کے خاتمے کی نام ونھاد دعوے کی بنیاد پر ہیرو پیش کررہا ہے؟
New Honeymoon Hotel Kalam Swat Story By Mushtaq Yousafzai.
یہ ایک اچھی کہانی ہے اگر اس پر کام کیا جاۓ۔ ریاض محسود نے اس وقت حکومت کو آگاہ کیا تھا کہ دریائے سوات کو غیر قانونی تعمیرات سے شدید خطرہ ہے۔ انھوں نے سروے کیا اور وزیر اعلی اور چیف سیکریٹری کیساتھ شریک کیا۔ انھوں نے تمام غیر قانونی تجاوزات کیخلاف کاروائ کرنے کی اجازت دی۔
جب ضلعی انتظامیہ نے غیر قانونی طور پر بناۓ گئے ہوٹلز مالکان کو نوٹسس ارسال کیۓ تو اسی ہی ہفتے میں ریاض محسود کا تبادلہ کیا گیا۔ اب اپ سمجھے کہ ریاض محسود خود ایک بااثر سرکاری افسر ہے اور بہت کچھ کرسکتا ہے مگر یہ طاقت ان سے بھی بڑی تھی جنھوں نے ان کا تبادلہ ایک ہفتے کے اندر کیا
- اور مزے کی بات یہ تھی کہ وزیراعلی اور چیف سیکریٹری بھی بے بس تھے۔ ایک ہوٹل مالک نے باقیوں سے پیسے جمع کیے اور سیدھا اسلام آباد گیا اور ریاض کو سبق سکھایا
اتنا بتادو کہ ایک سابق بیوروکریٹ جو کہ اسلام آباد میں عمران کے ساتھ تھا اور ایک بڑے ہوٹل مالک کا رشہ دار تھا، نے اسمیں کلیدی کردار ادا کیا تھا۔ ریاض محسود نے جن ہوٹلز کو غیر قانونی قرار دیا تھا ان میں سے ایک بہت بڑا ہوٹل پرسو سیلاب کا نزر ہوگیا —-!!!!
New Honey Moon Hotel Kalam Swat. Inside Story Of New Honeymoon Hotel Drowned In Flood 2022. New Honeymoon Hotel Kalam Swat Collapsed In Flood on August 27, 2022. Flood 2022 In Kalam Swat KP. |
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.