Skip to main content

Allama Iqbal About Queen Victoria. If Iqbal Was Live Today

Allama Iqbal About Queen Victoria.

If Allama Iqbal Was Alive Today, he Would Have Glorified Queen Elizabeth 11 died On 8 September 2022. By Ibn E Hassan Twitter.


‏علامہ اقبال اگر آج ذندہ ہوتے تو ملکہ برطانیہ الزبتھ کی مرگ پر نوح کناں ہوتے، اپنے سر میں خاک ڈال کر شدت غم سے اپنی پوشاک بھی پھاڑ لی ہوتی، ساتھ ایک آنسو بھرا مرثیہ بھی لکھ مارتے جیسا انہوں نے ملکہ وکٹوریہ کی موت پر لکھا تھا۔

ملاحظہ فرمائیں


‏آئی ادھر نشاط ادھر غم بھی آگیا

کل عید تھی تو آج محرم بھی آگیا


صورت وہی ہے نام میں رکھا ہوا ہے کیا

دیتے ہیں نام ماہِ محرم کا ہم تجھے


کہتے ہیں آج عید ہوئی ہے ہوا کرے

اس عید سے تو موت ہی آئے خدا کرے


توجس کی تخت گاہ تھی اے تخت گاہ دل

رخصت ہوئی جہاں سے وہ تاجدارآج


‏اے ہندتیرے سرسے اُٹھا سایہ خدا

اک غمگسارتیرے مکینوں کی تھی گئی


ہلتا تھا جس سے عرش یہ رونا اسی کا ہے

زینت تھی جس سے تجھ کو جنازہ اسی کا ہے


Ashk E Khoon By Allama Muhammad Iqbal On Queen Victoria Death In 1922.

کاش آج ہمارے "قومی شاعر" علامہ اقبال زندہ ہوتے تو ملکہ الزبتھ کی وفات پر بھی اپنی مشہور نظم "اشک خون" جیسی ایک اور شاندار اور جاندار نظم لکھ دیتے، پتہ نہیں اب یہ عظیم تر کام کون پوری کرسکے گا یا ادھورا ہی رہے گا؟

یاد رہے کہ 22 جنوری1901ء کو ملکہ وکٹوریہ کا انتقال ہوا، اتفاقاً اس دن عید الفطر تھی. ملکہ وکٹوریہ کی وفات پر ہمارے "کاؤمی شاعر" علامہ ڈاکٹر سر محمد اقبال لاہوری نے ایک سو دس اشعار پر مشتمل ایک طویل نظم/مرثیہ لکھا جو لاہور کے ایک ماتمی جلسہ میں پڑھا گیا. یہ مرثیہ مطبع خادم التعلیم میں چھپ کر شائع بھی کیا گیا تھا. اقبال نے اپنی اس نظم کا عنوان "اشک خون" رکھا تھا، نظم میں دس بند تھے اور ہر بند میں گیارہ اشعار. اس کے چند اشعار ملاحظہ فرمائیں؛


آئی ادھر نشاط، ادھر غم بھی آگیا

کل عید تھی تو آج محرم بھی آگیا


صورت وہی ہے، نام میں رکھا ہوا ہے کیا

دیتے ہیں نام ماہِ محرم کا ہم تجھے


کہتے ہیں آج عید ہوئی ہے، ہوا کرے

اس عید سے تو موت ہی آئے، خدا کرے


تو جس کی تخت گاہ تھی، اے تخت گاہِ دل

رخصت ہوئی جہاں سے وہ تاجدار آج


اے ہند! تیرے سر سے اُٹھا سایہ خدا

اک غمگسار تیرے مکینوں کی تھی، گئی


ہلتا تھا جس سے عرش، یہ رونا اسی کا ہے

زینت تھی جس سے تجھ کو، جنازہ اسی کا ہے


(باقیات اقبال صفحہ 92-74 طبع دوم 1966ء)


‏‎باقیات اقبال صفحہ 92-74 طبع دوم 1966

Baqiat E Iqbal,  Page Number 74 - 92 Published In 1966.




Allama Iqbal About Queen Victoria.

If Allama Iqbal Was Alive Today, he Would Have Glorified Queen Elizabeth 11 died On 8 September 2022. By Ibn E Hassan Twitter. Allama Muhammad Iqbal For Queen Victoria. Urdu Marsia. Iqbal Ka Marsia Queen Victoria Ki Maut Par. Pashto Pedia, Urdu Pedia 2022.


Comments