Pakistan To Produce 10,000 Megawatt Solar Clean Energy. Shehbaz Sharif
شہباز شریف نے آج دو بڑے اعلانات کیئے۔
پہلا یہ کہ تین سو یونٹ تک بجلی خرچ کرنے والوں کو فیول ایڈجسٹمنٹ ٹیکس سے چھوٹ دے دی گئی۔
اور دوسرا اور ایک بڑا فیصلہ یہ کیا ھے کہ اس ماہ دس ھزار میگا واٹ تک سولر بجلی کی تنصیب کا اعلان اسی ماہ کیا جائیگا۔
سولر انرجی پر میں کئی پوسٹس کر چکا ھوں اور اسے پاکستان کے لیئے ایک گیم چینجر منصوبہ بتا چکا ھوں آج وزیراعظم نے تقریباً وھی تمام باتیں اپنے خطاب میں کی ھیں جو میں لکھ چکا ھوں۔
ن لیگ نے اپنے پچھلے دور حکومت میں لگ بھگ بارہ ھزار میگاواٹ بجلی کے نئے کارخانے لگا کے لوڈ شیڈنگ ختم کی تھی مگر اس سے ایک تو پاکستان کے قرضوں میں کافی اضافہ ھوا جس سے بجلی مہنگی ھوئی اور دوسرا اس فوسل فیول کی درامد کی وجہ سے پاکستان کا فیول بل بیس ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا جس سے بجٹ خسارہ مسلسل بڑھتا رھا۔مگر یہ اس وقت ناگزیر تھا کیونکہ اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ نے عوام کو بھرکس نکال دیا تھا۔
اب آپ دیکھیں کہ سسٹم میں دس ھزار میگا واٹ بجلی شامل ھو گی اور اس میں حکومت صرف سہولت کاری کرے گی اور تمام سرمایہ کاری صارف خود کریگا۔
فیول کی امپورٹ کم از کم پچاس فیصد کم ھو گی جو لگ بھگ دس ارب ڈالر بنتی ھے۔
مہنگی بجلی بنانیوالے کارخانے جو فوسل فیول سے چلتے ھیں انہیں بند کرنے سے بجلی کی قیمت میں کمی لائی جا سکے گی۔
وہ تمام لوگ جو سولر پر منتقل ھونگے انہیں مہنگی بجلی سے ھمیشہ کے لیئے چھٹکارہ ملے گا۔
اور یہ سب صرف اور صرف چند اچھے فیصلوں سے ممکن ھو جائیگا۔
اب آپ اندازہ لگائیں کہ یہ عوام جس بُرے حال میں زندگی گزارنے پر مجبور ھے اسے اسطرح کے چنداچھے فیصلے اور ان پر عملدرامد مل جائے تو انکی زندگی میں کتنی آسانیاں پیدا ھو سکتی ھیں۔
ناصر بٹ
Great decision by PM Shehbaz Sharif to abolish PKR9.90 Fuel Charge Adjustment on consumers of less than 300 units of electricity!
Another good strategic decision to generate 10k MW of solar energy in near term.
Key Points Of PM Shehbaz Solar Energy Initiative In Pakistan.
10000MW Solar PV with Solar Tracker will have capacity factor of 28%.
This means for one year it will genrate 25 billion units which is 18% of our current annual electricity generation.
At US cents 3.5 per KWh Tariff ,it will save ~Rs. 575 Billion annually by substituting equal amount of RFO generation. Chance are that at current Brent price & Forex Rate we can have zero Fuel Price Adjustments during whole summer.
This will avoid ~25 Million Tonnes of CO2 equivalent emissions from Pakistan electricity sector.
#PMSolarInitiative
The Canal Solar Power Project In Gujjrat India.
The Canal Solar Power Project is a solar canal project launched in Gujarat, India, to use the 532 km long network of Narmada canals across the state for setting up solar panels to generate electricity. It was the first ever such project in India.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.