Did Afghanistan Vote Against Pakistan In United Nation? Reality and Facts Checks By Faisal Faran.
_ تاريخي جهوٹ جو نصاب تعليم كا حصه هے____
ايك اور دورسے چمکتاہوا سنہرا جھوٹ جو ہر دور میں بکاگيا کہ پاکستان کے اقوام متحدہ کا رکن بننے کی صرف افغانستان نے مخالفت کی تھی اور۔اس کی وجہ افغانستان اور پاکستان کے درمیان انگریزوں کی بنائی ہوئی ڈیورنڈ لائن پر افغانستان کو اعتراض تھا ليكن يه حقيقت نهي اقوام متحدہ میں افغانستان کے نمائندے حسین عزیز نے ڈیورنڈ لائن کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار سفارتي طريقه سے ضرور کیا تھا مگر ساتھ ہی یہ بھی کہا تھاکہ وہ پاکستان کو اقوام متحدہ کا ممبر بنانے کی قطعي مخالفت نہیں کریں گے لہذا کسی بهي ملک کی مخالفت اور ووٹنگ کئے بغیر متفقہ قرار داد نمبر 107 کے تحت پاکستان کو اقوام متحدہ کا ممبر بنایا گیا تھا۔مگر دوسري طرف یکم اور دو اکتوبر انیس سو سنتالیس کے اخبارات سول اینڈ ملٹری گزٹ،پاکستان ٹائمز مین مخالفت میں اس ووٹ کي جهوٹي خبرسركاري ايما پر پاکستانی عوام کے جذبات افغانستان کودشمن ثابت كرنے، خدائ خدمتگار تحریک خلاف ملك تنظيم قراردينے اورباچاخان کوغدارثابت كرنيكو لگائی گئی تاکہ عوام کو ان سے ڈراکردوررکھاجاسکے اسکے بعد يه جعلي خبر پاکستانی تاریخ مین شامل کرائی گی چوهدری چوہدری محمد علی كي كتاب ظهور پاکستان اور آئن ٹالبوٹ کتاب (اردو ترجمہ) پاکستان ایک نئی تاریخ۔ ميں بهي يه حواله ہے اور ابتک اسکو دہراياجاتاہے ليكن اقوام متحدہ کی ڈیجیٹل لائبریری کے مطابق بھی 30 ستمبر 1947 کو قرارداد نمبر 108 کو بغير ووٹنگ کے متفقہ طور پر کسی مخالفت کے بغیر منظور کرکےاسکے تحت پاکستان اور یمن کو اقوام متحدہ کا ممبر بنانے کی منظوری دی گئی ۔یہ اقوام متحدہ کی ڈیجیٹل لائبریری کا لنک ملاحظہ فرما لیں۔
آخری کالم دیکھ لیں۔
https://research.un.org/en/docs/ga/quick/regular/2
Research Guides: UN General Assembly Resolutions Tables: 2nd Session (1947-1948)
مشرف محمودصاحب
#فارانیات #پاکستانیات
Faisal Faran
Research Guides: UN General Assembly Resolutions Tables: 2nd Session (1947-1948)
research.un.org
_______
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.