New Motorola Smartphone with Latest Features And Affordable Rates. سال کے اختتام پر موٹرولا کا سستا فون متعارف اسمارٹ فون بنانے والی امریکا کی multinational company motorola نے سال 2023 کے اختتام پر اپنا سستا Phone متعارف کرادیا، جسے Features اور قیمت کے حساب سے مناسب قرار دیا جا رہا ہے۔ کمپنی نے Moto g 34 کو 5-6 انچ اسکرین جب کہ ایک ہی ماڈیول. 8 GB ram اور 256 GB میموری کے ساتھ پیش کیا ہے۔ فون میں فنگر پرنٹ سینسر سمیت دیگر سیکیورٹی فیچرز بھی دیے گئے ہیں جب کہ اس میں جدید ٹیکنالوجی کے حامل دو اسپیکرز بھی دیے گئے ہیں۔ موٹو جی 34 کو اینڈرائیڈ 14 کے آپریٹنگ سسٹم اور 5 ہزار ایم اے ایچ کی طاقتور بیٹری جب کہ 18 واٹ کے فاسٹ چارجر کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔ فون کے فرنٹ پر 16 میگا پکسل کا سنگل کیمرا دیا گیا ہے، تاہم کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس بار Camera technology کو مزید. Upgrade کردیا گیا ہے۔ موٹو جی 34 کے بیک پر دو کیمرے دیے گئے ہیں، جس میں سے مین کیمرا 50 میگا پکسل جب کہ دوسرا 2 میگا پ...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.