New Motorola Smartphone with Latest Features And Affordable Rates.
سال کے اختتام پر موٹرولا کا سستا فون متعارف
اسمارٹ فون بنانے والی امریکا کی
multinational company motorola
نے سال
2023
کے اختتام پر اپنا سستا
Phone
متعارف کرادیا، جسے
Features
اور قیمت کے حساب سے مناسب قرار دیا جا رہا ہے۔
کمپنی نے
Moto g 34
کو 5-6 انچ اسکرین جب کہ ایک ہی ماڈیول. 8
GB ram اور 256 GB
میموری کے ساتھ پیش کیا ہے۔
فون میں فنگر پرنٹ سینسر سمیت دیگر سیکیورٹی فیچرز بھی دیے گئے ہیں جب کہ اس میں جدید ٹیکنالوجی کے حامل دو اسپیکرز بھی دیے گئے ہیں۔
موٹو جی 34 کو اینڈرائیڈ 14 کے آپریٹنگ سسٹم اور 5 ہزار ایم اے ایچ کی طاقتور بیٹری جب کہ 18 واٹ کے فاسٹ چارجر کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔
فون کے فرنٹ پر 16 میگا پکسل کا سنگل کیمرا دیا گیا ہے، تاہم کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس بار
Camera technology
کو مزید.
Upgrade
کردیا گیا ہے۔
موٹو جی 34 کے بیک پر دو کیمرے دیے گئے ہیں، جس میں سے مین کیمرا 50 میگا پکسل جب کہ دوسرا 2 میگا پکسل کا کیمرا دیا گیا ہے۔
فون کو ابتدائی طور پر فروخت کے لیے صرف چین میں پیش کیا گیا ہے، تاہم اسے سال کے آخری دنوں تک پاکستان سمیت دیگر ممالک میں بھی پیش کردیا جائے گا۔
فون کی پاکستانی قیمت 39 ہزار روپے تک رکھی گئی ہے، تاہم اسے پاکستان میں پیش کیے جاتے وقت مزید سستا کیے جانے کا امکان ہے۔
#technology #technews
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.