Rodbari Pashtuns. Information blog about Pashtun Tribe Rodbari People. Pashto Pedia
رودباری ایک پختون سڑبنی نسل جو کہ یوسفزئ قبیلہ کی زیلی شاخ ھے چونکہ یہ لوگ دریاۓ ہلمند کی جنوبطمیں رودبار نامی قدیمبی بستی میں اباد ہونے کی سبب رودباریوں یعنی رودبار بستی کی رہائشی کے نام سے مشہور ہوئے قندھار سے یوسفزئ کی بیدخلی کے ساتھ یہ لوگ یہاں رودبار میں اباد ہوئیں تاہم کابل سے یوسفزئ کی بیدخلی کے بعد یہ لوگ ننگرھار اور لعمان میں اباد ہوئیں پختنوا کی تمام جنگوں میں رودباری ملک احمد کے ہمرکاب رہیں اور جنگ کاٹلنگ میں کامیابی کے بعد رودباریوں کو اپنے بھائ ملی زئ کے ساتھ دیر میں حصہ دے دیا گیا جہاں آج بھی رودباری مالکانہ حیثیت سے اباد ھیں رودباریوں میں ملک دولت اور ملک یعقوب شیخ ملی اور ملک احمد کے ہمسر سردار تھیں ملک دولت کے بعد ان کی اولاد میں ملک شعیب نامور سردار جو گجو خان کی مہمات میں گجو خان کے ہمرکاب رہیں جبکہ مصری خان کے دور میں ملک میتا نامی نامور یوسفزئ سردار بھی رودباریوں میں ملک دولت کے اولاد میں سے تھے رودباری اس وقت دیر کے علاوه ننگرھار اور لمعانات میں بھی مالکانہ حیثیت سے اباد ھیں جبکہ بلوچستان میں بھی ان کے چند خاندان اباد ہیں جبکہ ھند میں بھی مراد اباد میں رودباری دولت خیل اور موسی خیل نام سے آباد تھیں تقسیم کی وقت یہ لوگ کراچی اور حیدراباد منتقل ہوئیں لیکن ھند میں بھی کافی تعداد رام پور میں اباد ھیں دیر میں رودباریوں پانچ بڑے خیل اباد ہیں ان میں وزیر خیل کوٹ والان پاپنی اور دلہ زاک پاپنی دیر میں اخون درویزہ کی اولاد میں بھی ایک خاندان ھے لیکن ان کا اس رودباری پاپنی سے کوی تعلق نہیں جبکہ رودباری دلہ زاک شاخ کا اس دلہ زاک سے کوی تعلق نہیں جو یوسف زئ سے پہلے پشاور مردان صوابی پر قابض تھیں رودباری ایک شریف با اخلاق مہزب اور وفادار قوم ھے یوسف زئ کی بہادر قبیلوں میں سے ایک ھے ریسرچر ہیسٹوریئن فرہاد علی خاور
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.