Skip to main content

جب آدمی 10 کتابیں پڑھتا ہے تو وہ 10 ہزار میل کا سفر کر لیتا ہے

 ایک چینی کہاوت :

”جب آدمی 10 کتابیں پڑھتا ہے تو وہ 10 ہزار میل کا سفر کر لیتا ہے۔“


گورچ فوک کتاب کے بارے میں کہتے ہیں:

 ” اچھی کتابیں وہ نہیں جو ہماری بھوک کو ختم کردے، بلکہ اچھی کتابیں وہ ہیں جو ہماری بھوک بڑھائیں۔۔۔۔۔۔۔ زندگی کو جاننے کی بھوک ۔۔۔۔“


ائولس گیلیوس کہتے ہیں:

          ” کتابیں خاموش استاد ہیں ۔۔۔“


فرانس کافکا: ” ایک کمرہ بغیر کتاب کے ایسا ہی ہے جیسے ایک جسم بغیر روح کے ۔۔۔”


گوئٹے: 

       ” بہت سے لوگوں کو یہ بات نہیں معلوم ہے کہ مطالعہ سیکھنا کتنا مشکل اور وقت طلب کام ہے، میں نے

اپنے 80 سال لگا دیے لیکن پھر بھی یہ نہیں کہہ سکتا ہوں کہ میں صحیح سمت کی جانب ہوں۔۔۔۔۔“


تھومس فون کیمپن: 

   ” جب میں عبادت کرتا ہوں تو میں خدا سے باتیں کرتا ہوں، لیکن جب میں کوئی کتاب پڑھتا ہوں

تو خدا مجھ سے باتیں کرتا ہے۔۔۔۔۔“


جین پاؤل: ” کتابیں ایک طویل ترین خط ہے جو ایک دوست کے نام لکھا گیا ہو۔۔۔”


گٹھولڈ لیسنگ: 

     ” دُنیا اکیلے کسی کو مکمل انسان نہیں بنا سکتی، اگر مکمل انسان بننا ہے تو پھر اچھے مصنفین کی تصانیف پڑھنا ہونگی ۔۔۔۔“


نووالیس : 

” کتابوں سے بھری ہوئی لائبریری ہی ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہم ماضی او



Comments