" افغانستان میں صرف افغانیوں کے قبرستان ہیں اور کسی بھی سپر پاور کا وہاں کوئی قبرستان موجود نہیں "
جس طرح پاکستانی ، تاریخ میں جھوٹے ہیں ، ویسے ہی جھوٹے اسکے یو ٹیوبرز بھی ہیں جو اپنی بکواس کا آغاز یہاں سے کرتے ہیں کہ افغانستان ، سپر پاورز کا قبرستان ہے ۔
افغانستان پر 10 ممالک کا قبضہ رہا ۔ انہوں نے وہاں گورنمنٹ بنائی اور طویل عرصے تک افغانوں کو غلام بنائے رکھا ۔
پہلے ان ممالک کے نام پڑھ لیں پھر تفصیل بتاتے ہیں ۔
(1) یونان ۔
(2) ایران ۔
(3) ترکی ۔
(4) ازبکستان ۔
(5) تاجکستان ۔
(6) منگولیہ ۔
(7) انگلینڈ ۔
(8) روس ۔
(9) امریکہ ۔
(10) ہندوستان ۔
مگر ہندوستان نے صرف کابل تک کے علاقوں پر قبضہ کیا جو بعد میں واپس کر دیا گیا ۔
سرحدی صوبہ اور آزاد پشتون قبائل بھی اسی مہاراجہ رنجیت سنگھ کے دور سے پاکستان کا حصہ بنا لئے گئے تھے ۔
سکندر یونانی نے افغانی پشتونوں کو بدترین شکست دی اور 3 سال تک اپنی حکومت بنائی پھر شادی کرکے ، انکو آزادی دے دی ۔ ایرانی بادشاہ نادر شاہ افشار نے قبضہ کیا اور افغانیوں کو جنگوں میں استمال کیا ۔
ترکی والوں نے یہاں لمبی حکومت بنائے رکھی ۔
سعودی عرب کے جنگجوں نے افغانیوں کو بری طرح مارا اور انکا بدھ مذھب ختم کرکے سعودی منجن زبردستی کھلایا ۔
انگلینڈ نے بھی دو بار افغانستان پر قبضہ کیا اور اینگلو افغان حکومت بنائے رکھی ۔
چنگیزی نسل نے یہاں بہت ہی زیادہ قتل و غارت کی اور 100 سال تک قبضہ کئے رکھا ۔ بےپناہ نسلی اختلاط بھی کیا ۔
تیمور لنگ ازبک نے بہت لمبے عرصے تک افغانستان کو اپنی حکومت میں رکھا ۔
دوسری بار ظہیر الدین بابر ، ازبک نے تاجکوں کے ساتھ مل کر دوبارہ یہاں پر اپنا راج رکھا ۔
تاجکستان والوں نے بھی افغانیوں پر حکومت کی ۔
روس بہت عرصے تک قابض رہا اور کچھ افغانی ساتھ ملا کر راج کرتا رہا ۔
امریکہ نے 20 سال تک افغان مرکز پر جبری قبضہ اور حکومت کی ۔ آج کل وہاں انگریزی بولنے والے بچوں کی بھاری تعداد موجود ہے اور ڈالرز میں بھی لیں دین ہوتا ہے ۔
ان تمام ادوار جنگ میں ، افغانی جنگ سے بھاگے ۔ کچھ پہاڑوں میں چھپ گئے اور باقی تمام پنجاب میں پناہ گزین ہو گئے ۔
اگر پنجاب پناہ نہ دیتا تو شائد آج افغانیوں کی آبادی آدھی سے بھی کم ہوتی ۔
تحریر میں افغانوں کی جنگوں میں اموات کا جان بوجھ کر نہیں لکھا جارہا ۔ بس آپ خود سمجھ جائیں کہ انکی کل آبادی صرف اور صرف 4 کروڑ کے قریب ہے ۔
بس صرف 4 کروڑ ۔ وجہ آپ خود سمجھ گئے ہونگے ۔ جبکہ رقبے کے لحاظ سے افغانستان ، پاکستان سے چھوٹا تو ہے مگر کچھ زیادہ چھوٹا نہیں ۔
جو تاریخ دان ، افغانستان کو سپر پاورز کا قبرستان کہتے ہیں ۔ وہ انکی آبادی کو دیکھ لیں ۔ افغانستان میں بھی افغانی پشتون کم ہیں اور منگول ، ازبک ، تاجک ، ہزارہ ، ایرانی بہت بڑی تعداد میں ہیں جو دراصل نسلی اختلاط کا نتیجہ ہیں ۔
ہندوستان والے بہت کم نقصان میں رھے اور ثبوت انکی ڈیڑھ ارب سے زائد آبادی ہے ۔

Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.