Russia Ukraine War. Ukraine Resources, West And Russia. Analysis By Nadeem Nawaz Ukraine To Be Another Afghanistan For Russia. نئی جنگ بنیادی طور بلیک سی اور یوریئیشن ٹریڈ روٹ پر اجارہ داری قائم۔کرنے کی جنگ ہے اسکے علاوہ بھی بہت سے فیکٹر انووال ہیں جیسا کہ امریکہ کا کمزور ہونا اور چین جیسی قوت خرید رکھنی والی نئی طاقت کے ظہور نے بھی ورلڈ پاور کے لیے چوائس پیدا کر دی ہے۔۔ قدیم شاہراہ ریشم پر تو روس کی پکڑ مضبوط بحیرہ روم میں بھی پکڑ بنا چکا شام کی صورت میں روس کو کالونی مل چکی۔ روس اب بلیک سی پر کنٹرول بنا کر بلیک سی بحیرہ روم اور یورئیشن ٹریڈ کو آپس میں کونیکٹ کر کے تجارتی کو فروغ دینے کے منصوبے پر عمل کر رہا۔۔ روس نے چند سال پہلے بھارت کو آزاد تجارتی معاہدہ کر کے یورئیشن ٹریڈ روٹ کے منصوبے میں شامل ہونے کی دعوت دی تھی لیکن بھارت خاموش رہا۔۔ روس یوکرائن کے طرز کی تقسیم 2007۔08 میں جارجیا میں بھی کر چکا آذربائیجان اور آرمینیا کی بھی جنگ یورئیشن ٹریڈ کے لیے تھی جارجیا آذربائیجان کا جھکاو مغرب کی جانب تھا آذربائیجان نے روس کے ہیلی کاپٹر بھی مار گرائے تھے آرمیینیا کے ساتھ دفاعی معاہ
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.