Skip to main content

How And Why Imran Khan Turned Against USA. Urdu Report

 

How And Why Imran Khan Turned Against USA. Urdu Report. Urdu Detailed Analysis And Invistegative Report About When, Why And How Imran Khan Is Connected To Abraj Group Scandal.

By Mufti Mufta
عمران خائن اچانک امریکہ کے خلاف کیوں ہوگیا۔۔؟؟*

*"یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب ہر ایک شخص جاننا چاہتا ہے۔ عمران خائن کے فالورز چونکہ عقل سے زیادہ خائن کی بات پر یقین رکھتے ہیں لہذا وہ اندھا دھند خائن کی بات پر من و عن یقین کرتے ہوئے عمل کررہے ہیں۔"*

*اب اس بات کا خلاصہ ۔۔
ضروری ہے کہ خائن جو کچھ عرصے قبل تک امریکی صدر جوبائیڈن کے فون کا انتظار کررہے تھا اچانک امریکہ کو لیکر اتنا باؤلا کیوں ہوگیا۔۔؟؟*

*کہانی خائن کی حکومت کے اوّل دنوں سے شروع ہوئی جب Covid19 وائرس کی وجہ سے پوری دنیا لاک ڈاؤن کا شکار ہوگئی اور MicroSoft کے بانی Bill Gates پوری۔۔
دنیا میں امداد بانٹ رہے تھے, پاکستان حکومت کی جانب خائن نے اپنے دیرینہ دوست عارف نقوی ابراج گروپ کے سربراہ کو نمائندہ خصوصی بنا کر Bill Gates کی امدادی مہم سے ملنے والی امداد کی وصولیابی اور پاکستانی اداروں تک ترسیل کی ذمہ داری مختص کی۔*

*"عارف نقوی نے جہاں Covid19 Fund میں۔۔
گھوٹالا کیا, وہاں اپنے دیرینہ دوست کی جماعت کا خاص خیال کرتے ہوۓ ۳۵ ملین ڈالرز PTI کے جعلی اکاؤنٹ میں منتقل کردیا۔"*
چونکہ امدادی رقم پر ٹیکس سے استثنیٰ حاصل تھا تو کوئی ٹیکس ادا نہیں کیا گیا۔ جبکہ تفصیلات میں بھی پارٹی فنڈ کا ذکر نہیں کیا گیا۔

*امریکی تحقیقاتی ایجینسی FBI نے اتنی بڑی رقم خردبرد پر تحقیقات شروع کی اور عارف نقوی کو تحویل میں لے لیا۔ دوران تفتیش عارف نقوی نے رقم کی غیرقانونی ترسیل اور اس وقت کے وزیراعظم پاکستان عمران خائن کی ملوث ہونے کے ثبوت FBI کو فراہم کردیئے۔*

چونکہ امریکہ اس دوران افغانستان سے فوجی انخلاء کررہا تھا جس میں۔۔
پاکستانی حکومت کی مدد درکار تھی تو مذکورہ کیس کو جزوقتی روک کر امریکی فوج کے انخلاء کا کام مکمل کیا۔

*چونکہ امریکی PRESIDENT اس حقیقت سے آشناء ہوچکے تھے کہ وزیراعظم پاکستان بھی اس میں ملوث ہے اس وجہ سے پاکستانی وزیراعظم سے کسی قسم کا رابطہ نہیں کیا، جس کی وزیراعظم پاکستان ۔۔
شکایت کرتے نظر آئے۔*

*"انخلاء کی تکمیل کے بعد امریکہ حکام نے مقتعدر اداروں سے رابط کیا اور حقیقت سے آشکار کیا ساتھ دستاویزی ثبوت بھی فراہم کئے۔ زرائع کے مطابق پاکستانی اداروں نے امریکہ کو مکمل تعاون کی یقین دھانی کروائی اور مقدمے کے آنے والے فیصلے کو تسلیم کرنے کا اعادہ۔۔
کیا۔ Covid19 Funding کرنے والے Bill Gates کو جب اس بات سے آگاہ کیا گیا تو وہ ایک روزہ دورے پر پاکستان آیا اور وزیراعظم پاکستان عمران خان سے پاکستان میں Covid19 fund کی بےضابطگیوں اور ۳۵ ملین ڈالرز پارٹی فنڈ میں جمع ہونے کی وضاحت طلب کرتے ہوۓ رقم کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔۔
جسے عمران خان نے رد کردیا, اور مارچ ۲۰۲۲ میں عارف نقوی سے دوبارہ پوچھ گچھ شروع کی گئی, اور FBI کی جانب سے مقدمہ عدالت میں پیش کردیا گیا۔ امریکہ اور پاکستان کے درمیان مجرموں کے تبادلے کا معاہدہ موجود ہے جس کی مدد سے امریکہ میں شروع ہونے والے منی لاڈرنگ کیس کے مبینہ ملزم
عمران خائن کی حوالگی کا مطالبہ سامنے آسکتا ہے۔ کیونکہ عمران خائن اور PTI کی مکمل شراکت داری ثابت ہوچکی ہے لہذا امریکہ میں PTI پر پابندی، اثاثوں کی بے ضابطگیوں اور عارف نقوی بمعہ عمران خائن عمر قید کی سزا ممکن ہے۔ اسی دوران پاکستانی اداروں نے پاکستان میں چلنے
والے Foreign Funding کیس کو ری اوپن کیا, تاکہ عمران خائن کو اس کیس میں سزا دیکر امریکہ حوالگی سے بچایا جاسکے۔*

*"جب ان حالات کا اندازہ عمران خان کو ہوا تو اس نے عوام جذبات کو اپنے لیۓ استعمال کرنے کا منصوبہ بنایا، اور اپنی حکومت کے جانے کے پیچھے امریکی سازش کا بیانیہ
دیکر عوام کو سڑکوں پر لے آیا۔ جس مبینہ مراسلے کو 27 مارچ کو لہرایا گیا وہ پاکستانی سفیر کی جانب سے 7 مارچ بھیجا گیا تھا۔ عمران خان نے نہ صرف عوامی جذبات کو مجروع کرتے ہوئے عوام کو اپنے مذموم سیاسی مقصد کے لئے استعمال کیا بلکہ مقتدر اداروں کے خلاف ہزرہ سرائی بھی شروع کردی۔ جب
اداروں کی جانب سے یہ دیکھا گیا کہ عوام جذبات مزید پُرتشدد ہوسکتے ہیں، تو عمران خائن کو گرفتار کرنے اور امریکہ کے حوالے کرنے کی دھمکی دی گئی جسکے بعد یکایک عمران خان نے اپنی فطرت کے عین مطابق U-Turn لیتے ہوۓ ہر طرح کے سخت بیان سے لاتعلقی کا اعلان کردیا, اداروں اور امریکہ کے
خلاف نہ ہونے کا عندیہ دیا۔ لیکن اسی اثناء میں عوام جذبات شدت پکڑ چکے ہیں اور عمران خائن کا اس بیانیہ سے واپس ہونا ایک جانب سیاسی موت اور عوامی حمایت سے ہاتھ دھونے کا باعث ہوسکتا ہے, دوسری جانب اسکو گرفتار کرکے پابند سلاسل بھی کیا جاسکتا اور PTI پر پابندی بھی عائد
ہوسکتی ہے۔ پاکستانی قوم آنے والے دنوں میں مزید ایسے بیانات دیکھے گی جس میں عمران خان اپنے جرائم کو قبول کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔"*

*اگر ادارے اس معاملے میں نیوٹرل نہیں ہوتے اور عمران کی حکومت کا خاتمہ نہیں ہوتا تو UNO سمیت پوری دنیا کی جانب سے مالیاتی پابندی کا سامنا کرنا پڑتا
جس کے نتیجے میں پاکستان دیوالیہ قرار پاتا۔ آنے والے دنوں میں مزید حیرت انگیز انکشافات پاکستانی عوام سنے گی۔.*

*ﷲ ہمارے ملک کی حفاظت فرماۓ۔*
آمین

*ان باتوں کو جھوٹ کہنے والے حضرات زحمت کرتے ہوئے گوگل کرلیں بہت سی معلومات حاصل ہوجائیں گی۔


Comments

Popular posts from this blog

New Pashto Poetry Lines And Lyrics. Pashto Tappay In Written Text.

New Pashto Poetry Lines And Lyrics. Pashto Tappay In Written Text. Pashto Poetry Two Lines. Pashto Tappay In Text. ‏د خوېندو لوڼو سوداګره کږه شمله چې په سر ږدې خندا راځينه ټپه# که د پیزوان خاطر دې نه وے تابه زما د غاښو زور لیدلې وونه #ټپه ‏ستا یارانۍ ته مۍ زړه کیږۍ په څه خبره به اشنا درسره شمه خلک پېزوان خونړی بولي تا په نتکۍ د کلا برج ونړونه  Pashto New Tapay On Images 2022. Pashto Tappay In Text. Eid Mubarak Pashto Tapay. Pashto Eid Poetry. اختر ته ځکه خوشالیګم چی مسافر جانان می کلی ته راځینه Eid Mubarak In Pashto Tapa. Folk Songs Akhtar. اختر پرون وو پرون تیر شو تا تر څنګلو پوري نن سره کړل لاسونه Akhtar Janan Aw Pukhto Tapay. Eid Mubarak Poetry Pashto. خلکو اختر کښی غاړی ورکړی زه بی جانانه ګوټ کښی ناست ژړا کوومه خپل د راتلو لوظ دې ياد دے؟ سبا اختر دے انتظار به دې کومه Eid Mubarak In Pashto Language. Akhtar Di Mubarak Sha. اختر دی مبارک شه مورې څلور کمڅۍ مې وکړه دوه مې د خيال او دوه د کچ اختر ټالونه په ما دې ورځ د لوی اختر کړه چې دې په سترګو راله کېښودل لاسونه يوه روژه بله غرمه د...

Zama Zargiya Meaning In Urdu. Pashto Words Meanings

Zama Zargiya Meaning In Urdu. Pashto Words Meanings. Learn Pashto Words and Meanings. Info Different Contextual Uses Of Pashto Phrase Zama Zargiya or Zama Zargia. Pashto Language Words Internet Is Searched For Pashto Words Meaning Daily as People Speaking Languages Other Than Pashto Want To Learn Some Basic and Most Used Phrases. Search For Pashto Phrase " Zama Zargiya " Increased By 1150 % Today. Zama Zargiya Meaning In Urdu.  میرا جگر یا میرے دل کا ٹکڑا میرا جگر،  میرا محبوب یا میرے محبوب The Phrase Simply Means My Darling Or Sweetheart In English. Pashto. Zama Zargiya زما زړګیه English. Darling Or My Darling Or My Dear Or My Sweetheart. In Urdu Zama Zargiya Means " Meray Aziz " Meray Mehboob" Or Meray Humnasheen. Best Phrase For Zama Zargiya In Urdu. Meray Jigaar Or Jiggar Pashto Word Zama Means Mera Or Meray.  Pashto Word Zargay Means Dil Or Jigar.  Pashto Language Words زما زړګیه میرے محبوب میرے ہم نشین میرے جگر کا ٹکڑا "Zama Zargia Endearment Urdu...

Understanding the UAE Visa Ban: Reasons and Implications

پاکستانیوں کے لیے یو اے ای ویزا پابندی کے بارے میں تفصیلی خبر اور وجوہات متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستانی شہریوں پر ویزا پابندی عائد کر دی ہے، جس کی وجہ ان سرگرمیوں کو قرار دیا گیا ہے جن سے یو اے ای کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے۔ یو اے ای میں موجود پاکستانی سفارتخانے نے تصدیق کی ہے کہ یہ پابندی نافذ العمل ہے اور یہ تمام پاکستانی شہریوں پر لاگو ہوتی ہے، چاہے وہ کسی بھی مقصد کے لیے سفر کر رہے ہوں۔ یو اے ای حکومت نے پابندی پر کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا، لیکن پاکستانی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ یو اے ای حکومت کو درج ذیل سرگرمیوں پر تشویش ہے: یو اے ای حکومت کے خلاف مظاہرے کرنا سوشل میڈیا پر یو اے ای حکومت پر تنقید کرنا مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونا یو اے ای حکومت نے اس بات پر بھی تشویش ظاہر کی ہے کہ ان سرگرمیوں میں ملوث پاکستانی شہریوں کی تعداد دیگر قومیتوں کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ پاکستانی سفارتخانے نے پاکستانی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ یو اے ای کا سفر کرنے سے گریز کریں جب تک کہ ان کے پاس درست ویزا نہ ہو۔ سفارتخانہ یو اے ای حکومت کے ساتھ مل کر اس مسئلے کو حل کرنے اور پابندی ہٹانے کے...