Hegel, Burger, Civil Society And Poverty. Urdu Info
ہیگل کہتا ہے سول سوسائٹی بورجوا
Burger
لوگوں کی پیداوار ہے ہیگل سول سوسائٹی پر بحث کرنے کی بعد سوال اٹھاتا ہے بالکل نیچے والی غربت کو کیسے ختم کیا جائے ؟ جس کا حل مارکس نے پرولتاریہ آمریت میں نکالا ۔
مارکس کہتا ہے انسان کا شعور اس کے سماجی وجود کو تعین نہیں کرتا بلکہ انسان کا سماجی وجود اس کے شعور کو تعین کرتا ہے ۔ مارکس ایک مرتبہ اپنے پڑھنے والوں کو کہا اگر ہیگل کے پڑھنے کے بغیر اس کو پڑھا جارہا ہے تو یہ مارکسیت نہیں شیطانیت ہے
مارکس کے نظریات کو عملی طور پر لینن نے انقلابی کمیونزم کی صورت میں نکالا ۔لینن کہتا ہے ہیگل سے اگر مطلقہ کو نکال دیا جائے تو وہ مادیت پسند ہے
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.