Nashtar Hospital Multan Waqia. Dead Bodies Dealing In Different Cultures.
موت کے بعد انسانی جسم کو جلد از جلد تلف کرنا ایک مجبوری ہے ،تاخیر کی صورت میں گلنے سڑنے کا عمل شروع ہوجاتا ہے اور اسکی بدبو ناقابل برداشت ہوتی ہے
دنیا کے مختلف خطوں میں وہاں کے رواج اور عقائد کے ملاپ سے ،تلف کرنے کے اس عمل کے مختلف طریقے رائج ہیں
سامی مذاہب کے ہاں مٹی میں دبادیا جاتا ہے جہاں یہ جسم حشرات الارض کی شکم سیری کا ذریعہ بنتا ہے اور چند ہی روز میں تلف ہوجاتا ہے ،چونکہ یہ عمل ہماری آنکھوں کے سامنے نہیں ہوتا شاید اس لئے اس سے مذہبی قصے کہانیاں بننے کا کام بھی لیا جاتا ہے ،جیسا کہ عذاب قبر ،یا مقدس ہستیوں کے متعلق مقدس کہانیاں
برصغیر میں جنم لینے والے مذاہب کے ہاں جلاکر تلف کردیا جاتاہے
جبکہ فارسی تہذیب بمعنی پارسی مذہب میں ، کسی اونچے مینار پر رکھ کر پرندوں کو شکم سیری کا موقع دیا جاتاہے
ظاہری طور پر سب سے آسان اور جلدی تلف کرنے کے لئے جلانا بہترین ماڈل ہے،، اور اب تو بجلی سے آپریٹ ہونے والے Creminator
نے اس کام کو بہت ہی آسان کردیا ہے
ایک اور طریقہ جس کو مذیبی تقدس تو حاصل نہیں ،،وہ یہ ہے کہ انسانی جسم پر تحقیق کرنے والے ادارے/ میڈیکل کالجز کو یہ مردہ جسم عطیہ کردیا جائے ، یہ ایک انسان دوست طریقہ ہے
جس آئندہ انے والی نسلوں کو فائیدہ پہنچ سکتا ہے
By Abid Rao
Nashtar Hospital Multan Waqia. Dead Bodies Dealing In Different Cultures. Urdu Blog About Burial Ceremony. Dead Body Burial In Different Cultures and Civilizations. Urdu Info Blogs.
an appalling incident, several unidentified and putrefied bodies were found on the roof of Nishtar Hospital, which is a teaching hospital of Nishtar Medical University in Multan.
The Punjab government has formed a six-member committee to investigate the incident after disturbing videos and pictures of rotten bodies were shared on social media. Nishtar Medical University's vice-chancellor has also formed a three-member committee for an inquiry.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.