Mother Tongue, Mera Daghistan And Rasool Hamzatove.
Urdu Lines From Rasool Hamzatove Novel My Daghistan.
روسی مصنف حمزہ رسول نے مادری زبان کے حوالے سے اپنی کتاب ” میرا داغستان” میں ایک بہت ہی خوبصورت واقعہ لکھا ہے کہ ایک بار وہ ایک گاؤں سے گزر رہے تھے تو دیکھا کہ داغستانی عورتیں آپس میں جھگڑا کر رہی ہیں اور تکرار کے دوران ایک دوسرے کو کچھ یوں بد دعا دے رہی تھیں کہ : ’’ اللہ کرے تیرے یہاں ایک بنده بھی ایسا نہ بچے جو تیرے بچوں کو آپ کی زبان سکھا سکے ۔
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.