Privileges, Perks Of CSS, PMS Officers. Privileges Of AC, DC, ADCs. Urdu Info about CSP, PAS Officers.
اب اور نہیں چلے گا۔
۔AACs/ACs/Dc
ریگولیشنز کیمطابق
1000/1300/1500 CC
کی گاڑی استعمال کرسکتے ہیں۔
وہ
2500
CC
کا لینڈ کروز کس قانون کے تحت رکھتے ہیں؟
۔ریگولیشنز کے تحت ایک گنر/کنسٹیبل بطور سیکیوریٹی ہر ایک آفیسر کیلئے یہ آگے پیچھے پولیس موبائیل وین 5+1 گارڈز کس قانون کے تحت ؟
3۔آفسران کیلئےگاڑی اور پٹرول کی استعمال کی ایک حد اور دورانیہ مقرر ہے۔حد سے زیادہ اور سرکاری ڈیوٹی کے علاوہ ذاتی عیش وعشرت کیلئے گاڑی/پٹرول کا اضافی استعمال کیوں کررہے ہیں؟
۔گریڈ 17/18/19 کی زیادہ سے زیادہ ماہانہ تنخواہیں 70/75/80
ہزار روپے کے آس پاس ہوتی ہیں۔۔۔۔ہر ایک
کروڑ پتی کیسے بن جاتا ہے؟
۔عوام کے خون پسینے کی کمائی کے ٹیکسوں سے تنخواہیں اور مراعات لینے والے سول سرونٹس (عوام کے نوکر) کیونکر خود کو ایک الگ دنیا کی مخلوق اور عوام کو کیڑے مکوڑے سمجھتے ہیں؟
PMS/PAS
افسران نے کس قانون/رولز/ریگولیشنز کے تحت اپنی تنظم بنائی ہے۔۔۔اور کس
ضابطہ کے تحت احتجاج اور ہڑتال کررہے ہیں؟
6
۔آئی جی پولیس نے کس ظابطہ کے تحت 2/2 موبائیل وینز ہر سرکاری افیسر کی ذاتی بدمعاشی کی تکمیل کیلئے
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.