Priyantha Kumar was The Name of Sri Lankan Manager working in Rajko Company In Sialkot. Why Was Priyantha Kumar Doing Job In Sialkot? سیالکوٹ میں ہوئی واقعی کے محرکات غیر ملکی سیالکوٹ میں کیا کر رہے ہیں ؟ میں اپنی جاب کے سلسلے میں گزشتہ 7 سال سے سیالکوٹ میں مقیم ہوں۔ سیالکوٹ برآمدات کے حوالے سے کراچی کی ٹکر کا شہر ہے۔ اگر پاکستان کھیلوں کا سامان برآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے تو اسکا کریڈیٹ بھی سیالکوٹ کو جاتا ہے کیونکہ سیالکوٹ کے علاوہ پاکستان کے کسی بھی شہر میں کھیلوں کا سامان نہیں بنتا سوال یہ ہے کہ غیر ملکی سیالکوٹ میں کیا کر رہے ہیں ؟ چند سال پہلے تک سیالکوٹ کی فیکٹریوں میں پروڈکشن روایتی طریقوں سے ہوا کرتی تھی۔ لیکن چونکہ دنیا بلکہ سری لنکا اور بنگلہ دیش جیسے ممالک پروڈکشن میں جدت کے حوالے سے ہم سے بہت آگے نکل چکے ہیں تو سیالکوٹ میں بھی اس بات کی ضرورت محسوس ہوئ کہ پروڈکشن کے طریقہ کار میں جدید طریقوں کا استعمال کر کے دنیا کا مقابلہ کیا جا سکے۔ چونکہ سری لنکن اور بنگلہ دیشی ہم سے اس میدان میں اگے نکل چکے ہیں اور وہاں پروڈکشن سائنسی بنیادوں پر شروع ہوچکی ہے تو
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.