ترجمہ و تخلیص. سمیع اللہ خاطر بہت کچھ ہو رہا ہے۔ ہزاروں سال منقطع ہونے کے بعد ،اسرائیل گمشدہ قبائل واپس آکر "یہوداہ کے باقیات کے ساتھ دوبارہ رابطہ قائم کرنے لگے ہیں۔ چاہے وہ مغربی افریقہ میں ایگبو ہو یا مشرقی ہندوستان کا بنی مینشے ، جنوبی افغانستان میں بنی اسرائیل کے درمیان بیداری کو اس سلسلے میں سب سے زیادہ قریبی طور پر دیکھا جاتاہے جو قبائلی طور پر پشتون کہلاتے ہیں ، بنی اسرائیل لاکھوں افراد پر مشتمل ہے جو بہت سے رواج یہودیوں کے بہت قریب ہے۔ ان میں سے رسم رواج میں آٹھویں دن کا ختنہ کرنا ، چار کناروں والی شال جس میں کنارے ہیں ، جمعہ کی شب میں شببت موم بتیاں روشن کرنا ، خاندانی پاکیزگی کے قوانین اور بہت کچھ شامل ہیں۔ پشتونوں نے اپنے قوانین کو قرآن پاک سے بالا تر پشتونولی کہا ہے۔ پشتونولی قدیم بائبل کا قانون معلوم ہوتا ہے۔ خود پشتونوں کی ایک مضبوط داخلی روایت ہے کہ وہ در حقیقت اسرائیل کی گمشدہ قبائلیوں کی اولاد ہیں جو 700 عیسوی کے لگ بھگ افغانستان پہنچے تھے ، جو دس قبائل کو جلاوطن کیے جانے کے فورا بعد ہی تھا جو آج کردستان ہے۔ وہاں سے بہت سے ماہر بشریات کا کہنا ہے کہ کھوئے
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.