Urdu Short Story Of Big Bang And Creation Of Universe.
Brief History Of Times. A Brief History Of Universe In Urdu
کائنات کی مختصر کہانی
1
بگ بینگ
2
کوارک-گلواون(gluon) پلازمہ۔
3
کوارکس اور گلواونز کے ملنے سے پروٹانز اور نیوٹرانز بنے۔
4
پروٹانز اور نیوٹرانز کے ملنے سے ہلکے ایٹمز کے نیوکلیائی بنے۔
5
الیکٹرانز ان نیوکلیائی سے ملے اور ہائیڈروجن، ہیلیم اور لیتھیم کے ایٹمز بنے۔
6
گریویٹی نے ستاروں کو جنم دیا اور ستاروں میں نیوکلئیر فیوژن اور ستاروں کے پھٹنے سے بھاری ایٹمز کے نیوکلیائی بنے۔
7
گریویٹی نے ہی سیاروں کو بننے میں مدد دی۔
8
ان سیاروں میں(اب تک کی معلومات کے مطابق) ایک سیارے، زمین، پر آرگینک مالیکیولز سے زندگی کا آغاز ہوا
9
زندگی ارتقاء کرتے کرتے اس مقام پر آگئی کہ ہوموسیپینز(Homo sapiens) نام کی ایک سپیشیز آج اس قابل ہو چکی ہے کہ وہ کائنات کی 13.8 بلین سال کی تاریخ کو سمجھ سکے
تحریر جنا ب یوسف حسین صاحب
Pashto Times. Birth Of Universe In Urdu. A brief History Of Time In Urdu. A brief history of University In Urdu. Urdu Blog about Creation of Universe. Urdu Article about Brief History Of Time.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.