Urdu Blog about Swati Pashtun Tribes. Swatian Sook Di? Swatis History In Urdu سواتی قوم کی تاریخ پر ایک نظر سواتی قوم کا شمار قدیم قوموں میں ہوتا ھے اور شاھد ہی اتنی بڑی تاریخ کسی اور قوم کے پاس ہو اپنی تاریخ اپنی پچان اپنی شجرہ ونسب پر اپنا ظہور بہت کم قوم کے پاس ہوتا ھے سواتی وہ واحد قوم ہے جس کے پاس اپنی بزرگوں اور اپنی نسب بڑے قابل فخر اور مستند انداز اور بندوبست میں بڑے قابل فخر انداز میں موجود ھے یہ سعادت صرف سواتی قوم کے پاس ھے اور سواتی قوم کی تاریخ ہر دور میں لکھی گئی فارسی زبان میں بھی سواتی قوم پر بڑی تاریخ لکھی گئی انگریزی زبان میں پشتو زبان میں بھی لکھی گئی اور ھزارہ میں مانسہرہ اور بٹگرام میں تو اپنی چار سو سال کے ایک ایک بزرگ اور ایک ایک نسل کے بارے میں اپنا ظہور رکھتی ہے بہت سارے لوگوں کا خیال ھے کہ سواتی قوم کو سوات کی وجہ سے سواتی کہتے ہیں جب کہ یہ تاثر غلط ھے جب اپ تاریخ میں جائے گے تو یہ نام مختلف ناموں کی شکل میں نظر ائے گے سوادی سواتو سروتی سواتھی طاقت کے ہاتھی کے نام کابل ذکر ہیں سوات کا پرانا نام ادیان تھا یا گندھار پکار جاتا تھا جب سواتی قوم کے دو ب...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.