Skip to main content

Memes about PIA plane confiscated by Malaysia

پاکستانی طیارے پر عوامی تحفظات ۔۔۔

میں ان کو نہیں چھوڑوگا۔۔۔

(1) پہ قرض کی تی لاڑ ✈لکہ دہ مار🐍

(2) جھاز کے اصلی کاغذات ھمارے پاس ہیں،،،خان 😊

(3) دا جہاز خو بہ چرتہ کٹ نہ وو ؟

(4) جہاز ستاسو شو زمونگ ھغہ مسافر تی راپریدئ

(5) پہ قرضہ کی می گاڈے نیول لیدلی وو خو پہ اول زل می جہاز نیول ولیدل۔۔

(6) ہمارا "جہاز" ہمارے پاس ہے، جو پکڑا گیا ہے وہ پچھلی حکومت کا جہاز ہے- ڈاکٹر شہباز گل😁

(7) چندہ دو اور مجھے آزاد کر دوں۔

(8) ملاٸشی وزیر اعظم نے عمران کو فون کرکے بتایا کہ ادھار ایک جنگ ہے اس لیے بند ہے 😢اسکے بعد کال کاٹ دی 
لہذا گزارش کرتا ہوں کہ دس دس روپے جمع کرکے وہ پی آٸ اے طیارے کو چھوڑواٸیں۔

(9) ‏ملک اس وقت “حالتِ جہاز” میں ہے۔۔

(10) یہ خدایہ نو۔ د جہازونو انڈر پلئی یی ھم شروع کڑی۔وائی چی جہاز یی تری اونیوو۔

(11) دیکھو حامد یہ پائلٹ بیوقوف تھا، ملائیشیا کا قرض تھا تو اس کو وہاں جانا ہی نہیں چاہئےتھا۔کپتان

(12) طیارہ کو آزاد کرنے جارہا ہے
لارہ پریگدئ لارہ ۔

(13)۔۔مھاتیرہ داسے سوک نہ کۓ۔۔

(14)شرم کرو حیا کرو
پی ائ اے کو رها کرو 
✈️
(15) طیارہ ضبط ہونے کے بعد وفاقى کابینہ کا ہنگامی اجلاس ، تمام طیاروں پر خیر نال آ ،خیر نال جا۔ 
لکھنے کا فیصلہ 🤔 

(16) آخر سڑے خفہ شی

(17) بے گناہ الوتکہ 😡😂

(18) جہاز واپس لانا ہے چندہ دو
😭🙏😜
(19) ائیرلائن نہیں چلی، اسٹیل مل نہیں چلی، 
ریلوےنہیں 
چلی تو پھر چل کیا رہی ہے ؟ صرف زبان

(20) کاش جہاز میں کابینہ بھی ہوتا 

 (21 ) ہمارا جہاز تو ہمارے پاس ہی ہے۔
جو جہاز ملائیشیا میں پکڑا گیا وہ نواز شریف دور کا جہاز ہے۔🤣 شغلی فراز

(22) بہترین خارجہ پالیسی کی وجہ سے جہاز کے مسافروں کو باعزت چھوڑ دیا گیا۔

(23) دا سہ دہ وگی پچی دی دہ پارکنگ پہ روپو کے جہاز ونیو. ممکنہ پرتوگ 😂

ھاھاھا پہ شرمونو ئے اوشرمولو ۔ قرض دارے چا وجلے نہ دے۔


د ملیشیاء محمد یاسینہ جہاز راپریگدہ۔۔۔

Comments