Difference between Communism and Socialism in Plain Urdu.
تحریر: کامریڈ عبدالله
مضمون: سوشلزم اور کمیونزم میں فرق ؟
(یہ مضمون دو قسطوں میں شامل کیا جائے گا )
قسط نمبر ایک
Meanings of Socialism and Communism in Urdu.
لفظی معانی
سوشلزم اور کمیونزم دونوں کا
origin
فرانس ہے اور اتفاق سے دونوں الفاظ ہی 19 صدی کہ ہیں
سوشلزم کا لفظ سوسائٹی سے نکلا ہے اس کا مفہوم یہ ہے کہ جب تمام ملکیت پیداوار اور
means of production
سوسائٹی کہ ہاتھوں میں چلی جاتی ہے تو اسے سوشلزم کہتے ہیں
کمیونزم کا لفظ کمیونٹی سے نکلا ہے
۔اس کا مفہوم یہ ہے کہ جب
means of production
اور پیداوار کمیونٹی کہ پاس چلی جائے تو اسے کمیونزم کہتے ہیں
ان دونوں کہ لفظی مطلب ایک سے ہی لگتے ہیں ۔۔۔بس کمیونٹی اور سوسائٹی کا فرق ہے
Background of Socialism and Communism in Urdu.
پس منظر
یہ یاد رکھا جائے کہ كارل ماركس اور اینگل نے اپنی کتابوں میں سوشلزم اور کمیونزم دونوں لفظ استمال کیے تھے اور ان کا ان دونوں الفاظ سے ایک ہی مطلب ہوتا تھا
لیکن كارل ماركس نے
the critic of gotham program
کہ نام سے ایک کتاب لکھی جس میں
lower stage communism اور upper stage of communism کہ بارے میں بتایا۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن لنن نے جب كارل ماركس کی یہ کتاب پڑھی تو اس نے lower stage of communism
کو سوشلزم اور
higher stage of communism
کو کمیونزم کہنا شروع کر دیا
سوشلزم
كارل ماركس کہ مطابق سوشلزم یعنی
lower stage of communism
انقلاب کہ بعد کا وہ مرحلہ ہے جہاں کمیونسٹ انقلاب ت قائم ہو جاتا ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔کچھ سرمایا داری خصوصیات ابھی بھی معاشرے رہتی ہیں
۔جیسے کے معاشرہ میں مزدور طبقے کی آمریت قائم رہتی ہے ۔۔۔۔تا کہ سرمایا دار اور جاگیر دار پھر سے اقتدار پر قبضہ نہ کر لیں
2
۔معاشرےمیں بورژزوا قائم رہتی ہے مطلب کے جو جتنی محنت کرے گا اسے اتنی اجرت ملے گی مطلب کہ معاشرےمیں کسی حد تک غیر منصفانہ تقسیم رہے گی
کمیونزم
كارل ماركس کہ مطابق
higher stage of communism
یعنی کمیونزم انقلاب کا وہ حصّہ ہے جہاں انقلاب مکمّل ہو جاتا ہے اور جب معاشرے میں سے بھوک اور ننگ مکمّل طور پر ختم ہو جاتی ہے اور سرمایا دار بھی ختم ہو جاتے ہیں تو از خود مزدور طبقے کی امریات کی بھی ضرورت نہیں پڑتی اور پوری دنیا state less اور money less سوسائٹی بن جاتی ہے۔۔۔۔اور معاشرے میں 100 فصد equality آ جاتی ہے
ہمیں كارل ماركس کی اس
theory
سے یہ پتہ چلتا
لگتا ہے کہ اگر کسی ملک میں انقلاب آتا ہے تو اس ملک میں سب سے پہلے سوشلزم یعنی
lower stage of communism
اے گا اور پھر اس کہ بعد کمیونزم مطلب کی
upper stage of communism
اے گا
(اس قسط میں ہم نے کمیونزم اور سوشلزم کا فرق معانی اور لاگو کرنے کہ طریقے دیکھیں ہیں ۔۔۔۔۔اگلی قسط میں انشاللہ دور حاضر کے political features دیکھیں گے ۔۔۔۔۔۔۔)
Pashto Times.
Urdu blog about Communism. Urdu blog about socialism. What is Socialism in Urdu? What is communism in Urdu?.
Difference of Socialism and Communism explained in Urdu in easy way
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.