Mirza Asadullah Khan Ghalib Urdu Letter. Reply To Letter of Sayyed Sahib Alam by Mirza Ghalib.
مارہرے کی خانقاہ کے بزرگ سید صاحب عالم نے غالبؔ کو ایک خط لکھا۔ ان کی تحریر نہایت شکستہ تھی۔ اسے پڑھنا جوئے شیر لانے کے مترادف تھا۔ غالبؔ نے انہیں جواب دیا
پیرو مرشد، خط ملا چوما چاٹا، آنکھوں سے لگایا ، آنکھیں پھوٹیں جو ایک حرف بھی پڑھا ہو۔ تعویذ بناکر تکیہ میں رکھ لیا.۔
نجات کا طالب
غالبؔ
Pashto Times Blogs. Khatoot E Ghalib
Ghalib Letters. Urdu Letters By Asadullah Khan Ghalib Aka Mirza Ghalib.
غالب کے خطوط
خطوط غالب
مرزا اسداللہ خان غالب کا جوابی خط
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.