Rubai Of Khushal Khattak with Urdu Translation.
Pashto Rubai Of Khushal Khan Khattak Baba.
خوشحال خان خٹک (رح)
دو رباعی اور اس کے اردو ترجمه
تاته چی شمار کا د چا عیبونه
چاته به شمار کا دا ستا عیبونه
د سُخن چینو مخونه تور شه
په مخ ثنا کا په شا عیبــــونه
جو آدمی تیرے آ گے کسی کے عیب بیان کرتا ہے وہ کسی اور کے آگے تیرے عیب بھی بیان کرتا رہے گا
ایسے سخن چینوں کے منہ کالے ہو جو منہ پر تعریف و توصیف کرتے ہیں اور پیٹھ پیچھے عیب کرتے ہیں
که دین دنیا غواړی پرده پوشی کړه
فتنی له خُلی پاسی خو خاموشی کړه
که نه خاموش ی نه پرده پوش ی
بے خوده پریوزه باده نوشی کړه
دین و دنیا کی بھلائی چاھتا ہے تو لوگوں کی پردہ پوشی کیا کر سارے فتنے انسان کی زبان سے اُٹھتے ہیں لہٰزا خاموشی اختیار کر
َاگر پردہ پوش اور خاموش نہیں رہ سکتا تو بہتر ہے کہ بادہ نوشی کر اور بے خود پڑا رِه تاکہ کچھ دیکھ اور بول ہی نہ سکے
خوشحال خان خٹک صاحبِ صیف و قلم
Pashto Times. Pashto Ghazal And Pashto Rubaee of Khushal Khattak Baba. Urdu Translation of Khushal Khan Khattak Pashto Poetry.

Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.