Skip to main content

A must Read From Ali Abbas Jalalpuri. Urdu

Background Of French Revolution by Ali Abbas Jalalpuri.

پڑھو اور کچھ سیکھو 

سولہویں صدی کے فرانس میں ایک گاؤں میں یہ افواہ اُڑی کے ایک میاں بیوی کے جوڑے نے چرچ میں ایک مقدس مورتی کو نقصان پُہنچایا ہے۔یہ جوڑا رات بسر کرنے کے لیے گاؤں میں رکا تھا۔آناً فاناً مجمع اکٹھا ہوا اور انہوں نے تشدد کرکے میاں بیوی کی لاش کو جلا دیا۔والٹیر اور روسو نے اِس کے خلاف آواز اٹھائی پھر تاریخ نے دیکھا کہ فرینچ انقلاب آیا اور ایک گلوٹین چلی اور اشرافیہ اور بادشاہ اور چرچ کے مذہبی گماشتوں کے سر چوک میں قلم کیے گئے


علی عباس جلال پوری ۔۔۔۔

Ali Abbas Jalalpuri About French Revolution, Voltier and Other Intellectuals played part  in change of Monarchy 

Comments