Muner Niazi Aur Tablighi Hazarat. Urdu Joke
تبلیغی جماعت والوں نے ایک دن منیر نیازی کے دروازے پر دستک دی، منیر نیازی صاحب نکل آئے، رسمی علیک سلیک کے بعد تبلیغی جماعت کے ایک رکن نے کہا:
"کلمہ سنائیے..!"
منیر نیازی نے چونک کر کہا: “بدل گیا ہے کیا؟"
Its Pashto Times

Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.