Skip to main content

New Best Urdu Quote about Friendship

 Friendship Urdu Quotes. Best Urdu Quotes about Friendship.

کل افتخار عارف کی شخصیت پہ گفتگو کرتے ہوئے احمد جاوید صاحب رواروی میں ایک ایسا جملہ کہہ گئے جس نے میرے لئے بہت سی گرہیں ہی نہیں کھولیں، آگے بھی اس پہ قایم رہنے کو اطمینان نصیب کردیا۔


کہتے ہیں

"دوست اگر اسی زمین پہ تشریف نہ رکھتے ہوں، جس پہ آپ ہیں، تو اظہار محبت نہیں کرنا چاہیے۔"

Comments