Skip to main content

Think Before Voting PTI. To All Voters In Pakistan

 Think Before Voting PTI. To All Voters In Pakistan. What PTI and Imran Khan did during last 3 Years Rule.

(اطلاع برائے ووٹرز)

ووٹ پول کرنے سے پہلے یہ باتیں ذہن میں رکھیں

پیٹرول 70 سال میں 80 روپے پر پہنچا لیکن 3 سال میں 150 روپے پر پہنچ گیا


قرضہ 70 سال میں 25 ہزار ارب روپے پر پہنچا لیکن 3 سال میں 45 ہزار ارب روپے پر پہنچ گیا



ڈالر 70 سال میں 105 روپے پر پہنچا لیکن 3 سال میں 175 روپے پر پہنچ گیا



چینی فی کلو 70 سال میں 55 روپے پر پہنچی لیکن 3 سال میں 125 روپے پر پہنچ گئی



گھی فی کلو 70 سال میں 170 روپے پر پہنچا لیکن 3 سال میں 360 روپے پر پہنچ گیا


آٹا فی کلو 70 سال میں 35 روپے پر پہنچا لیکن 3 سال میں 70 روپے پر پہنچ گیا


*سونا فی تولہ 70 سال میں 50 ہزار روپے پر پہنچا لیکن 3 سال میں ایک لاکھ 40 ہزار روپے پر پہنچ گیا*


*کشمیر 70 سال متنازع رہا لیکن 3 سال میں بھارتی ریاست بن گیا*


*ڈی اے پی کھاد فی بوری 70 سال میں 3500 روپے پر پہنچی لیکن 3 سال میں 7000 روپے پر پہنچ گئی*


*جو دوائی 70 سال میں 110 روپے پر پہنچی وہ 3 سال میں 330 روپے پر پہنچ گئی*


*بجلی فی یونٹ 70 سال میں 8 روپے پر پہنچی لیکن 3 سال میں 21 روپے پر پہنچ گئی*


*گیس کا جو بل 70 سال میں 300 روپے پر پہنچا وہ 3 سال میں 4800 روپے پر پہنچ گیا*


*جو گاڑی 70 سال میں 7 لاکھ پر پہنچی وہ 3 سال میں 12 لاکھ پر پہنچ گئی*


*جو موٹرسائیکل 70 سال میں 95 ہزار روپے پر پہنچی وہ 3 سال میں ایک لاکھ 50 ہزار روپے پر پہنچ گئی*


*تعلیم یافتہ طبقہ میں بےروزگاری 3 فیصد تھی اب 16 فیصد پر آ گئی ہے*


*ان تین سالوں میں غریبوں کا خون چوسنے کے علاوہ حکومت نے اور کیا کام کیا ہے؟



Comments