Skip to main content

Top Five Books On Evolution. Urdu Info Blog

 Top Five Books On Evolution. Urdu Info Blog by Muhammad Aamir Meer


کتاب پڑھنے کا کلچر ہمارے ہاں ویسے ہی کم ہے۔کورس کے علاوہ اور کوئی کتاب پڑھنا ہم ویسے ہی گوارا نہیں کرتے۔ایسے میں ہم آسان راستہ ڈھونڈتے ہیں۔آسان راستہ یہ ہے کہ ہم یوٹیوب پہ فیس بُک وغیرہ پہ لکھے ہوئے سے علم کشیدنے کی کرتے ہیں۔یوٹیوب و فیس بُک وغیرہ پہ آپ کو سینکڑوں لوگ مل جائیں گے جو نظریہ ارتقاء کو غلط ثابت کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔اِن میں ٹاپ پہ پڑھے لکھے کرسچیئن مولوی پھر مسلمان مولوی اور اب ہندو مولوی بھی آ رہے ہیں۔اِن میں شاید ہی کوئی ایسا ہو جس نے

 evolution 

میں ڈائریکٹ تعلیم حاصل کی ہوئی ہو و کام کیا ہو۔

نظریہ ارتقاء پہ اتھارٹی وہی لوگ مانے جا سکتے ہیں جو اس پہ پراپر تعلیم حاصل کرتے و کام کرتے ہیں جیسے 

Evolutionary biologist 

paleontologist

جینیٹکس پہ کام کرنے والے وغیرہ وغیرہ

آپ ٹاپ فائیو کتابیں کونسی ہیں گوگل کر سکتے ہیں۔آپ کے ہر طرح کے اعتراضات و سوالات کے جوابات کتابوں میں موجود ہیں۔کتابیں پڑھیئے ہر طرح کا evidence بھی آپ کو مل جائے گا۔کتابوں کی تصویریں میں جان بوجھ کر نہیں لگا رہا کیونکہ جو واقعی پڑھنا چاہ رہا ہے وہ ٹاپ فائیو بُکس آن evolution

 گوگل پہ ٹائپ کر کے جان سکتا ہے


Comments