Skip to main content

Urdu Quote. Karl Popper

 میری خوش بختی سے مجھ پر یہ بات بہت چھوٹی عمر میں ہی عیاں ہو گئی تھی کہ اپنے آدرشوں کی خاطر انسان کو اپنی جان قربان کرنی چاہیے نہ کہ کسی اور کی۔

کارل پوپر

Comments