Actress Namee Married to Judge Javed Dastagir. Aslam Malik
ایسے تو بے شمار معاملات علم میں تھے کہ کسی خاتون نے خلع یا تنسیخ نکاح کیلئے جو وکیل کیا ، مقدمہ جیتنے پر اسی سے شادی کرلی لیکن اس کا پتہ نہیں تھا کہ ایک اداکارہ نے فیصلہ دینے والے جج سے شادی کرلی تھی
یہ اداکارہ مرحومہ نمی تھی ۔ جج جاوید دستگیر نمی کے دکھوں ( اور حسن ) سے اتنے متاثر ہوئے کہ اسے شادی کی پیشکش کردی، جو کافی غور کے بعد اس نے قبول کرلی اور پھر بہت کم فلموں میں آئی۔
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.