Skip to main content

Who Is Geta Gopinath. Urdu Bio Data And Salary

 Who Is Geta Gopinath? Salary Etc.

 Urdu Bio Data Of Geta Gopinath ( MD, IMF)

گیتا گوپی ناتھ کون ہے؟ 


گیتا گوپی ناتھ

بین القوامی مالیاتی ادارے ائی ایم ایف کی پہلی خاتون ڈپٹی مینجنگ ڈائیرکٹر گیتا گوپی ناتھ بھارت کے شہر کولکتہ میں ۸ دسمبر ۱۹۷۱ کو پیدا ہوئی جس کے حساب سے موصوفہ اب تک پچاس سال کی ہونی والی ہے

گیتا گوپی ناتھ اب امریکی شہری اور ہارورڈ یونیورسٹی میں اقتصادیات اور بین القوامی تعلقات  کی پروفیسر ہے لیکن عالمی مالیاتی ادارے نے اس کی خدمات مستعار لی ہے تو وہ مذکورہ یونیورسٹی سے رخصتی پر ہے

گیتا گوپی ناتھ دہلی یونیورسٹی اور واشنگٹن یونیورسٹی سے ماسٹرز کرنے کے بعد پرنسٹن یونی سے اقتصادیات میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرچکی ہے

بھارتی نژاد گیتا گوپی کے شوہر نامدار اقبال سنگھ دھلیوال بھی امریکی شہری ہے اور دونوں صرف ایک اولاد نرینہ روھیل کے والدین ہیں

Salary Of Geta Gopinath and Net Worth.

تنخواہ اور کل مالیت



ائ ایم ایف کے ڈپٹی ایم ڈی گیتا گوپی نات کی تنخواہ پانچ ملین یعنی پچاس لاکھ ڈالرز ہے جو کہ پاکستانی روپوں میں نوے لاکھ تک بنتی ہے

گیتا گوپی ناتھ کی کل مالیت کا تخمینہ ابتک نہیں لگایا گیا ہے

Pashto Times. Who Is Who In Urdu. Bio data. Bio Data of Indian American MD IMF Geta Gopinath. Salary and Net Worth of Geta Gopinath. Urdu Info Blog. MD Of International Monetary Fund 

 

Comments