Skip to main content

Ashfaq Ahmad Quotes. Childhood And Growing Old

 Ashfaq Ahmad Quotes. Childhood And Growing Old


‏سیانے کہا کرتے تھے کہ ، ”تم اپنے اندر اپنے بچپن کو کبھی مرنے نہ دینا۔ اس طرح تم بوڑھے نہیں ھو گے. اگر تم اپنے بچپن کو اپنے اندر سنبھال کر نہ رکھ سکے تو پھر تمھیں بوڑھا ھونے سے کوئی روک نہ پائے گا“۔


”اشفاق احمد“


”زاویہ“ سے اقتباس



Comments