From Rousseau Book The Social Contract, A Translation of Excerpt In Urdu.
"اکثر قومیں انسانوں کی اکثریت کی طرح صرف نوجوانی کے زمانہ میں تربیت پذیر ہوتی ہیں۔ جوں جوں ان کی عمر زیادہ ہوتی جاتی ہے توں توں وہ ناقابل اصلاح ہوتی جاتی ہیں۔ جب ایک بار رسوم قائم ہو جائیں اور تعصبات اچھی طرح جڑ پکڑ لیں تو پھر ان کی اصلاح کی کوشش بیکار اور بڑے خطرے کی بات ہے۔ قومیں، بیوقوف مریضوں کی طرح جو طبیب کو دیکھتے ہی کپکپانے لگتے ہیں، اس کو کسی طرح گوارہ نہیں کر سکتیں کہ کوئی بھی ان کی خرابیوں کو اصلاح کی غرض سے ہاتھ لگائے۔"
روسو، معاہدہ عمرانی۔
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.