ZA Bhutto, Shastri And Death Of Shasthri. Kon Sa Shetan Mar Geya?
تاشقند میں ایوب اور بہادر لال شاستری کے معاہدے کے بعد وہیں دل کا دورہ پڑنے سے شاستری کا رات کو انتقال ہوگیا
بھٹو کو اطلاع دی گئی تو مطلع کرنے والے نے فقط اتنا کہا "سر شیطان مر گیا۔" اس پر بھٹو نے آنکھیں ملتے ہوئے تاریخ ساز جملہ کہا 'کون سا شیطان؟ ان کا یا ہمارا؟
منقول
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.