Skip to main content

Memes On PM Imran Khan. New Funny Urdu Memes About Imran Khan.

 Memes On PM Imran Khan. New Funny Urdu Memes About Imran Khan.



‏منحرف اراکین قربانی کے لئے بکرا لائیں گے مگر وہ بکری نکل آئے گی ۔


‏خدا راہ بچوں کی شادیوں کے لیے پی ٹی آئی میں واپس اجاو پلیز!

‏منحرف ارکان کے روزے قبول نہیں ہوں گے


‏اس شخص نے عمران خان کے خلاف ووٹ دینے کا اعلان کیا اور اسکا تربوز کچا نکل آیا۔ ابھی بھی وقت ہے سب سیدھے راستے پر آ جاؤ۔ ۔ 


‏منحرف ارکان "تیڑھے پن" کا شکار ہوں گے۔ 😷


‎#پوگو 

‎#ٹوٹ_بٹوٹ

‏مُنحرف اراکین گرمیوں میں آم  کھائیں گے تو ان کو کریلوں کا ذائقہ آئے گا, اس لئے واپس آ جائیں 😂

‏منحرف ارکان کو قربانی کرنے کے لیے کوئی قصائی بھی نہیں ملے گا 

عمران خان 

‎‏منحرف ارکان نجم سیٹھی کا پروگرام دیکھنے کیلئے  ٹی وی لگائیں ، آگے سے حسن نثار نکل آئے 📺


 ‎#پی_ٹی_ائی_لیرو_لیر


‏بادشاہ نے بہت ہی کمزور باڈی گارڈ رکھا ہؤا تھا

کسی نے پوچھا: باڈی گارڈ تو عموماً طاقت و قوت، ڈیل ڈول، صحت و مہارت دیکھ کر رکھے جاتے ہیں آپ نے یہ گارڈ کس لئے رکھا ہے؟

بادشاہ نے مسکراتے ہوئے جواب دیا:

اسکی بددعا بہت لگتی ہے


باغیو! واپس آجاؤ ورنہ تمہارے بچوں کی شادیوں نہیں ہونگی

‏آپ مجھے چھوڑ کر جا رہے ہو آپ کے بچوں سے لوگ شادیاں نہیں کریں گے!!! 

اس کو تو شرم نہیں آتی کم از کم اس چول کو مسلط کرنے والے شاید اب شرمندہ ہو رہے ہونگے 

😀


‏منحرف اراکین کے بچوں سے کوئی شادی نہیں کرے گا البتہ ٹیریان وائٹ کیلیے رشتوں کا تانتا بندھا رہتا ہے۔


‏خانصاب کا آخری گیند تک ذلیل ہونیکا فیصلہ🖐️

‏‎‎منحرف ارکان کی بتی بند کر دی جائے گی

‏‎‎منحرف ارکان نامرد ھو جائیں گے



‏منحرف ہونے والے ارکان کو سہاگ رات پر گھونگھٹ کے نیچے سے کھسرا ہی ملے گا۔


‏سنا ہے مریم نواز اور آصفہ بھٹو کی عوامی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے کپتان نے ٹیریان خان کو میدان اتارنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

‏منحرف اراکین کے گھر میں تپتی دوپہر کیں اے سی خراب ہو جائیں گے

‏منحرف ارکان کی سحری کے وقت کبھی آنکھ نہیں کھلے گی

‏منحرف اراکین کو سموسے کے ساتھ چٹنی نہیں ملے گی

‏منحرف اراکین میں وارننگ دیتا ہوں،  تمھارے بچوں کے فیڈر ٹائیگر فورس یوتھیوں کو دے دونگا۔ عمران خان



‏‎منحرف اراکین کے ہر امرود سے کیڑے نکلیں گے


‏‎#منحرف_اراکین کے قربانی کے بکرے کا سینگ ٹوٹ جائے گا


‏‎ان منحرف اراکین کے ہاں بچے بھی ننگے پیدا ہوں  گے 

😊

‏‎نیازی  کے پاس اپنے بچے رہنا پسند نہیں کرتے۔

اس کے ساتھ ہم نے 4 سال گزارے ۔


منحرف ارکان

🤣

‏"منحرف ارکان کو سموسوں کے ساتھ ساتھ چٹنی بھی کوئی نہیں دے گا"


‏‎منحرف ارکان کا تربوز کبھی لال نہیں  نکلے گا۔۔۔۔


‏‎میری طارق جمیل سے بات ہوئی ہے انہوں نے کہا ہے کہ جنت میں منحرفین ارکان کو  72 حوریں بھی نہیں ملیں گی۔

‏منحرف ارکان کو نہاتے وقت صابن نہیں ملے گا۔


‏‎منحرف ارکان کے موبائل فون کی بیٹری کبھی فُل نہیں ہو گی



‏منحرف ارکان کو دن رات چمونے کاٹیں گے

‏عمران خان نے منحرف ارکان کی  اور بچوں کو دھمکیاں دے رہا ہے عمران خان کیخلاف FIR ہونی چاہیے ، مظہر عباس

‏تم سیاسی دلے ہو ۔ شہباز گل 

اچھا دلوں واپس آ جاو معاف کر دوں گا ۔  عمران نیازی 🏃🏃🏃🏃



‏منحرف اراکین ایسے بِک رہے ہیں جیسے خچر، گھوڑے اور گدھے بکتے ہیں. فواد چوہدری


منحرف اراکین واپس آ جائیں میں باپ کی حیثیت سے انہیں معاف کر دوں گا. عمران خان

😂😂


‎#پی_ٹی_ائی_لیرو_لیر

Comments