Software Engineer And Ethical Hacker of Google And Android
گوگل اور اینڈارئڈ میں خامیاں تلاش کرنے پر 28 سالہ رافع بلوچ نے دنیا بھر میں بطور سائبر سکیورٹی ماہر اور ایتھکل ہیکر شہرت حاصل کی
جس کے بعد انہیں دنیا کے سائبر سکیورٹی کے نامور جریدوں نے اعلیٰ سائبر ماہرین کی فہرستوں میں مختلف موقعوں پر شامل کیا۔
اس سال آئی ایس پی آر نے انکی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں یوم پاکستان پر اپنی ’پرائڈ آف پاکستان‘ مہم کا حصہ بنایا۔
رافع بلوچ کو ماضی میں ان کی صلاحیتوں کی بنیاد پر فیس بک اور پے پال جیسے اداروں سے ملازمت کی پیشکش کی گئی، مگر انہوں نے پاکستان کا انتخاب کیا اور لندن سے سائبرسکیورٹی فارنزیکس میں ماسٹرز کےبعد پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی میں بطور سینیئر ایڈوائزر کام کر رہے ہیں۔
پوسٹ کرنے کا مقصد یہ ہے اس پاکستانی امیج کو بھی اجاگر کریں
ہمارے اصل ہیرو یہ ہیں ... 🖤
بشکریہ
ملک یاسین
I came to know about rafy this day, before this i was unaware about him. He is really a talented guy and he deserves a lot of respect.

Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.