Asad Qaisar Against Imran Khan Move. Asad Qaisar Against The Rulling of Article 5.
اسلام آباد: اسد قیصر کی جانب سے 3 اپریل کو قومی اسمبلی اجلاس چئیر نہ کرنے کی وجہ سامنے آ گئی
اسد قیصر آرٹیکل 5 کے تحت رولنگ کے حق میں نہیں تھے، قریبی ذرائع اسد قیصر
اسد قیصر نے آرٹیکل 5 سے متعلق رولنگ پر پارٹی قیادت سے تحفظات کا اظہار کیا تھا، قریبی ذرائع اسد قیصر
وزیر اعظم کی لیگل ٹیم کی جانب سے اسپیکر کو قائل کرنے کی کوشش کی گئی تھی، قریبی ذرائع اسد قیصر
اسد قیصر نے وزیر اعظم کی قانونی ٹیم کی تجویز سے اتفاق نہ کیا تھا، قریبی ذرائع اسد قیصر
آرٹیکل 5 کے تحت رولنگ کے فیصلے سے عدم اتفاق کے باعث اسد قیصر اسمبلی نہیں گئے تھے
جیو نیوز کے رابطہ کرنے پر اسد قیصر کا معاملے پر نو کمنٹس کا اظہار
معاملہ سپریم کورٹ میں ہے اس پر بات نہیں کر سکتا، اسد قیصر کا جیو نیوز کو جواب
Asad Qaisar Against Imran Khan Move. Asad Qaisar Against The Rulling of Article 5.
As Per Geo News Story Asad Qaisar Was Not Willing To Be Sided With Imran Khan and Termed His Actions Against The Spirit Of The Constitution.
Geo News Story
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.