Stage Actors Against Imran Khan PTI On Twitter. By Najam Wali Khan
سٹیج کے چند فنکاروں کے اکاونٹس نے چند ہی دن میں وہ کام اٹھا دیا ہے جو نوازلیگ اور مریم نواز کا مشہور زمانہ میڈیا سیل 2011 سے نہیں اٹھا سکا۔
تحریک انصاف والوں کو اسی انداز اور اسی زبان میں جواب کی ضرورت تھی۔ امانت چن، افتخار ٹھاکر، طاہر انجم اور دوسرے تباہی پھیر رہے ہیں۔
یہ سوشل میڈیا سیل اور اس کے عہدے دار محض بوجھ ہیں۔ یہ سوشل میڈیا کے مواد، معیار، تکنیک اور منصوبہ بندی سے ایسے ہی ناآشنا ہیں جیسے عمران خان حکمرانی سے۔ یہ محض عہدوں کے شوقین ہیں اور اسی کے لئے لڑتے ہیں۔ انہیں عہدے نہ ملیں تو یہ یوٹرن بھی لے لیتے ہیں۔ کچرا ہے سب کچرا
It is very interesting and attractive article. Thanks for sharing this wonderful informative post here. I am very appreciate your work.
ReplyDeleteRent A Car Islamabad without Driver