Azetic Death Whistle. Urdu Info about Azetic Death Whistle.
اﺯٹک ڈیتھ وھسل
( azetic death whistle ) :
جو سب سے پہلے میکسیکو میں 1999 میں دریافت ہوئی تو ایک ایسے بچے کے ہاتھ میں تھی جس کی قربانی دی گئی تھی ۔ ازٹک سلطنت کے لوگ اپنے خدا یعنی ہوئتزیلوپوچلی( Huitzilopochtli ) کو خوش رکھنے کے لئے جان کی قربانی(خاص کر بچوں کی قربانی) دیتے تھے اور بدلے میں ان کو جنگ میں جیت سے نواز تا تھا ۔ یہ سیٹی ازٹک لوگ جنگ کے دوران دشمنوں کو ڈرانے کے لئے استمال کرتے تھے کیونکہ اس سے نکلنی والی خوفناک اواز دشمنوں کو حواس باختہ کرتی تھی. ماہرین کے مطابق یہ سیٹی وہ دیگر قبائل کو ڈرانے کے لئے بھی استمال کرتے تھے. جو اس سے نا اشنا تھے اور انہیں بگا کر ان کے وسائل پر قبضہ کرتے ۔ یہ اواز کافی بلند ہوتی ہے ۔ شاید اب یہ اپ کی دماغ پر زیادہ اثرانداز نہ ہو لیکن تصور کریں کہ اپ ایک سنسان جنگل میں ہو اور پہلے سے دیومالائی ،جھوٹی ، بھوت اور جنات والی کہانیوں پر یقین رکھتے ہو ۔ جس طرح اپکے اباءواجداد تھے اور اپ ایسی اواز سنتے تو تب کیا ؟
ان کے عقائد کے مطابق یہ سیٹی ہوئتزیلوپوچلی( Huitzilopochtli ) کی طرف ان کو عطا کردہ نعمت تھی ۔ اور قربان کر دینے والے بچے کی ہاتھ تمائی جاتی تاکہ اگلے زندگی میں وہ اس کے ٹھیک طریقے استمال کر یں اور اسی کوئی پریشانی نہ ہو.
اس اواز کی فریکوئنسی مڈ رینج فریکوئنسی سے اور چمپنزی والی بات اس کے لئے بھی ہے جو میں نے اپنی پوسٹ میں لکھی تھی ۔
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.