Skip to main content

Farah Khan Aka Googi And Imran Khan Memes

Farah Khan Aka Googi And Imran Khan Memes.

‏‎یوتھیئے اپنے گھر کا مین سوئچ آف کرکے پٹواری والدین گھر والوں کو کہہ رہے ہیں کہ لوڈشیڈنگ زیادہ ہورہی ہے 

😁😁😁😁

یوتھیے کہتے تھے امت مسلمہ کا ترجمان ہے یہ تو فرح گوگی کا ترجمان نکلا 




Farah Khan Aka Googi And Imran Khan Memes.


‏‎‎آپ فرح گوگی  کی مقبولیت طاقت اور اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ اُس نے ایک سابق وزیراعظم اور مسلم امہ کا لیڈر اپنی ترجمانی کے لیے رکھا ہوا ہے!

ہم عمران نیازی کو فرح گوگی کا میشر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

“نکلو کہ گوگی خطرے میں ہے”




Farah Khan Aka Googi And Imran Khan Memes.

‏‎میں گوگی کو گوگی سے بھی زیادہ جانتا ہوں۔
مہاتما 


‏‎‎اور سیز یوتھیا مقامی یوتھئیے سے جہالت میں 2 ہزار نوری سال آگے ہے ۔

Farah Khan Aka Googi And Imran Khan Memes.

‏مسلم امہ کے جس لیڈر نے عافیہ صدیقی کا مقدمہ لڑنا تھا وہ فرح گوگی کا مقدمہ لڑ رہا ہے۔

منقول۔


Farah Khan Aka Googi And Imran Khan Memes.

‏‎مجھے لگتا ہے اصل میں اوریجنل ویڈیوز گوگی کے پاس ہیں باقی تو سب جعلی دعوے کرتے پھر رہے ہیں


‏‎‎اور پھر آزادی کی جنگ میں ایک ایسا وقت بھی آیا کہ مہاتما کو فرح گوگی کی بے گناہی کی قسمیں اٹھانا پڑیں


Farah Khan Aka Googi And Imran Khan Memes.

‏خاور مانیکا عمران کا دوست تھا
بشری اس کے چار بچوں کی ماں تھی
پھر عمران نے بشری سے مانیکا کی مرضی سے خفیہ شادی کر لی۔ شادی عدت میں اور بشری کی ایک سہیلی فرح گوگی کے گھر ہوئ
مانیکا کی بیٹی مہرالنساء عبران کے ساتھ رہنے لگی
مہرالنساء کی شادی عمران کے دوست زلفی بخاری سے ہوئ

‏اس اثنا میں عمران نے ہنجاب کا ڈی فیکٹو  وزیر اعلی مانیکا کو لگا دیا اور بیٹے چھ کڑوڑ کی گاڑی میں پھرنے لگے
بشری نے سابقہ شوہر کی شادی اہنی بیٹی کی کلاس فیلو سمیرہ آغا سے کرا دی
عمران نے ثاقب نثار کو کہ کر ملک ریاض کا 140 ملین روپیہ بچوایا

‏پھر ایک دن ریاض ملک نے اربوں روہے کی زمین زلفی اور فرح گوگی کے نام کر دی۔ اور جادو  سے فرح گوگی چار لاکھ سے چار ارب کے اثاثوں کی مالک بن گئ۔
یاد رہے کے فرح گوگی کا خاوند گجر بھی مانیکا کا دوست تھا اور بشری سے فرح گوگی کو مانیکا نے ملوایا۔
‏یہ سب وزیر اعظم ہاؤس میں ہنسی خوشی رہ رہے تھے کے چھاپا پڑ گیا۔

اب گوگی بھاگ گئ ہے اور عمران نے اسے بچانے کی خاطر ملک گیر احتجاج کا سلسلہ شروع کروا دیا ہے۔
ہے ناں مزیدار ناول نام عمران گوگی سیریز رکھا ہے۔ دیکھیں اب کیا ہوتا ہے۔



PTI logic is that everyone’s paisa is haram and chori ka unless you support PTI in which case your paisa is halal and made through deep sacrifice for the country.

‏مراد سعید تیرے" خون "سے انقلاب آئے گا۔۔۔۔



Farah Khan Aka Googi And Imran Khan Memes.





Comments