Skip to main content

General Bajwa Toppled Two Governments In Pakistan. Canadian MP

 General Bajwa Toppled Two Governments In Pakistan. Canadian MP


دنیا جنرل باجوہ کو کس نظر سے دیکھی رہی ہے، سنیں کینیڈا کی پارلیمنٹ میں ہوئی بحث میں،

پاکستان میں تو زبانوں پر تالے لگوا رکھے ہیں،

کینیڈا کے سیکرٹری نیشنل ڈیفینس سے اپوزیشن نے سوال پوچھا کہ 


“پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ جنہوں نے کینیڈا کا وزٹ کیا اور 2020 میں کینیڈا کے ٹیکس پئیر کے پیسوں سے ان کے لیے پچاس ہزار کینیڈین ڈالرز کی امداد منظور کی گئی۔ جنرل باجوہ پر دو حکومتوں (وفاق اور پنجاب) کے گرائے جانے کا الزام ہے ۔ ان کے انڈر ملٹری کمانڈ پر ہیومن رائٹس کی خلاف ورزی، ماورائے عدالت قتل کا الزام ہے ۔۔کیا آپ وزٹ کو صحیح سمجھتے ہیں؟؟


جوابا ڈیفنس منسٹر نے کہا اس چیز کا مجھے مکمل علم نہیں لہذا میں انفارمیشن لیکر بات کروں گا۔۔

#bajwa


General Bajwa Toppled Two Governments In Pakistan. Canadian MP.

Fazal Khan Advocate

Comments