Lacknavi Tehzeeb. Urdu Adab Aur Lateefa.
*لکھنؤی تہذیب*
*لکھنؤ میں ایک بیت الخلاء کے دروازے پر نوٹس لکھا تھا..*
*نہایت احترام اور ادب سے عرض ہے کہ استعمال کے بعد یاد گار چھوڑ جانے سے خاندان کا نام روشن نہیں ہو گا اسلئے حضور سے ادباً گزارش ہے کہ اپنے کئے کرائے پر پانی پھیر جائیں*
تسلیمات
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.