Skip to main content

Posts

Showing posts from October, 2024

Who is manzoor Pashteen. Urdu blog about Manzoor Pashteen.

 Who is manzoor Pashteen. Urdu blog about Manzoor Pashteen. .ڈاکٹر منظور پشتین اور پی ٹی ایم: () مخلص  نوجوان قیادت،سادہ مزاج مگر زیرک ،حاضر جواب،مدلل،مظلوم ،جابر ظالم اور وقت کے فرعونوں کے سامنے کلمہ حق بلند کرنے والا ، پختہ عزم ،امید،صبر نڈر وبیباک ،مضبوط عصاب، واضح موقف ،بیانیہ اورنصب العین العین کے مالک ڈاکٹر منظور پشتین 25 اکتوبر 1994ء  کو  پرائمری سکول کے استاذ عبد الودود محسود کے ہاں جنوبی وزیرستان کے ۔۔۔۔  گاؤں ریشوڑہ تحصیل سروکئی میں پیدا ہوئے ۔شمن خیل قبیلےسے تعلق ہے۔۔۔۔آٹھ بہن بھائیوں میں  سب سے بڑے ہیں ۔۔۔۔۔ڈاکٹر منظور پشتین کے تین بھائی اور تین بہنیں ہیں۔ ایک بھائی فوت ہوچکا ہے .۔  ان کے والد عبد الودود محسود اپنے گاؤں میں پرائمری اسکول کے استاد ہیں۔  ()منظور پشتین نے ابتدائی تعلیم جنوبی وزیرستان میں اپنے گاؤں کے اسکول سے حاصل کی۔  اور پھر بنوں میں آرمی پبلک سکول اور وہیں سے کالج میں زیر تعلیم رہے۔ ڈاکٹر منظور پشتین کے بقول وہ اپنے سکول کے 52 طالب علموں میں واحد نوجوان ہیں، جنھوں نے ماسٹرز کی ڈگری مکمل کی ہے۔ انھوں  نے 2016 میں گومل یونیورسٹی ، ڈیرہ اسماعیل خان سے ڈاکٹر آف